
قبر کے پاس اگر بتی جلانے کا حکم
سوال: قبر کے پاس اگربتی لگانا کیسا جیسا کہ عموماً لوگ اپنے رشتہ داروں کی قبر پر جاتے ہیں اور اگربتی جلاتے ہیں، کچھ دیر فاتحہ خوانی کرکے واپس آجاتے ہیں اور وہ اگربتی وہیں جلتی رہتی ہے؟
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: عذاب کی وعید بھی سنائی ہے جو کہ برحق ہے۔ اللہ تعالیٰ کی حدود کو پامال کرنے والے اوردین اسلام کو چھوڑ کرکسی اسلام کے مخالف قوانین کے مطابق فیصلہ کرنے ...
پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک جگہ قدیم وقف قبرستان ہے۔جوقبور(قبروں)سےمکمل بھرچکاہے۔کیااس قبرستان میں تمام قبورپرپانچ، چھ فٹ مٹی ڈال کراس پرنئی قبریں بناسکتے ہیں؟
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟
کیا انبیائے کرام سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا انبیائے کرام علیہمُ السّلام سے بھی سوالاتِ قبر ہوتے رہے ہیں اور کیا ہمارے نبی خاتم النبیین صلَّی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلَّم سے بھی سوالاتِ قبر ہوئے ہیں؟
شیطان آگ کا بنا ہوا ہے،تو کیا اسے آگ کا عذاب ہو گا ؟
سوال: شیطان آگ کا بنا ہوا ہے، تو جب اسے جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا، تو کیا اسے عذاب ہو گا؟
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: عذاب دیا جائے گا۔(سننِ نسائی،ج8،ص157،مطبوعہ مکتب المطبوعات الاسلامیہ،حلب) "تظهره"کے تحت ملا علی قاری علیہ رحمۃ اللہ الباری ارشاد فرماتے ہیں:’’ ا...
میت پر رونے والوں سے میت کو عذاب ہونے کی وضاحت
سوال: ایک پوسٹ میں یہ حدیث لکھی ہے: ”میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ کیا یہ حدیث درست ہے؟
مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب
جواب: قبرہ و یتوسلون عندہ فی قضاء حوائجھم ویرون نجح ذالک منھم الامام الشافعی رحمہ اللہ لما کان ببغداد فانہ جاء عنہ انہ قال انی لا تبرک بابی حنیفۃ واج...
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: قبر کو وسیع فرما دے۔بیشک تورحم کرنے والوں سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے۔(المعجم الکبیر،ج24،ص351، رقم الحدیث871 ، مطبوعہ القاھرۃ) اِن جیسے دلائل کے پ...