سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 140 results

51

انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء

جواب: معاونت کے ساتھ ساتھ بغاوت ہے اور زید ایک باغی شخص ہے۔ اللہ عزوجل نے واضح طور پر قرآن پاک میں دیگر اَدیان کو باطل قرار دیتے ہوئے اسلام کو حق مذہب ق...

51
52

چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت (Repair)کا حکم

جواب: معاونت جائز نہیں،ارشاد باری تعالی ہے:﴿وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى ۪-وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ﴾ترجمہ کنز الا...

52
53

قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟

جواب: مالی کفارہ ادا کریں، یعنی دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلائیں یا دس مساکین کو ایک ایک صدقۂ فطر کی رقم بطورِ کفارہ دےدیں۔ مالی کفارے سے بچنے کے لئے...

53
54

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟

54
55

مدینہ پاک یا درِ مرشد جانے کے لئے کسی سے اخراجات مانگنا

جواب: معاونت ہے، جو کہ سخت گناہ کا کام ہے، البتہ ضروریاتِ زندگی کو پورا کرنے کی استطاعت نہ ہو، تو بقدرِ ضرورت سوال کرنے کی اجازت ہوتی ہے، لیکن مدینۂ طیبہ ی...

55
56

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

جواب: معاونت کہلائے گا اور قرآن کریم میں ہمیں گناہ پر معاون بننے سے واضح طور پر منع فرما دیا گیا ہے۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ لَا ت...

56
57

غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم

جواب: معاونت ہے جو خود ناجائز و گناہ ہے، اس لیے کہ غیر مسلم بھی فروعی شرعی احکام کے مکلف ہوتے ہیں اور ہمیں گناہ پر کسی کی مدد کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔ الب...

57
58

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: مالی جرمانہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل کرنا حرام ہے)۔(فتاوی رضویہ،ج5،ص117-118،رضافاؤنڈیشن،لاہور) (3)تیسری شرط لگانابھی جائز نہیں ہے ۔تفصیل اس میں...

58
59

مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟

جواب: معاونت ہے اورگناہ پرمعاونت کرناگناہ ہے۔ ایسی انگوٹھی پہننے والا شخص فاسقِ معلن ہے۔ ایسے شخص کو امام بنانا گناہ اور اس کی امامت مکروہِ تحریمی ہے۔ اگ...

59
60

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

60