
جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے کسی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے اوروہ سرمایہ ضرورت سے زائداور نصاب کے برابر یااس سے زائدہے،لیکن بعدمیں کمپنی اس کاساراسرمایہ لے کربھاگ جاتی ہے اوراس سے سرمایہ کےملنے کی امیدنہیں رہتی اوراس سرمائے کے علاوہ اوررقم یاسامان یاجائیدادوغیرہ نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن سکے ،توکیااس سرمائے کی وجہ سے کمپنی کے بھاگنے کے بعدوہ زکوٰۃ لے سکتاہے یانہیں لے سکتا ؟
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: اگرکوئی ایسی چیزہوجس کی قیمت(فی زمانہ)ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابرہو ، تووہ نصاب کامالک ہےاوراُس پر قربانی واجب ہے۔ یاد رہے کہ عورتوں پ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا
جواب: اگر وہ لڑکی شرعی فقیر ہے اور سید ہ یا ہاشمیہ بھی نہیں ہے (علوی اور اعوان بھی ہاشمی خاندان میں شامل ہیں) اوراپنی فروع سے بھی نہیں (یعنی زکاۃ دینے والے...
ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟
جواب: اگرچہ وہ شخص جسے زکوٰۃ دی گئی اپنے علم میں کچھ جانتا ہو ، اگرچہ انہوں نے اس سے صاف کہہ بھی دیا ہو کہ یہاں رہو گے ، تو دیں گے ورنہ نہ دیں گے، اگرچہ وہ ...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: اگر شوہر کے لئے سونا پہنے، تو اسے ثواب ملے گا ،بلکہ عورت کے لئے سونے کا زیور مطلقاً حلال ہونے کی صراحت تو حدیث پاک میں بھی موجود ہے۔ زینت جائز...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
جواب: اگر زید کے نصاب کاقمری سال مکمل ہوااوراُس پرپلاٹ کی کچھ رقم بصورتِ قسط قرض ہے، لہٰذا جتنی اقساط باقی ہوں،انہیں منہا (مائنس)کر کےجو قیمت بچے، وہ اور دی...
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
جواب: اگر دیں گے، تو ادا ہی نہیں ہو گی۔ بنو ہاشم سے مراد پانچ خاندان ہیں: آلِ علی، آلِ عباس، آلِ جعفر، آلِ عقیل، آلِ حارث بن عبدالمطلب (رضوان اللہ علیہم اج...
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: ایک امام مستحق زکوۃ ہے تو کیا اسے زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ اور اگر وہ سامنے سے خود زکوۃ کا سوال کرے تو کیا اسے زکوۃ دینا درست ہوگا اور اس صورت میں اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں شرعاً کوئی خرابی ہوگی یا نہیں ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
جواب: نابینا ہو، اسےبالکل نظر نہ آتا ہو اور امامت کا اہل ہو، تو اس کے پیچھے بھی نماز ہو جاتی ہے، لیکن چونکہ عام طور پر نابینا شخص پاکی ناپاکی کا خیال نہیں...