سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 3392 results

51

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

سوال: سادگی کی شرعی اعتبار سے کیا تعریف ہے؟کھانے پینے،پہننے،مکان، گاڑی، سامان، وغیرہ جملہ اُمور میں سادگی کی تفصیل کیا ہے؟ نیز کیا ہر حال میں سادگی ہی سنت ہے یا اس کے علاوہ بھی سنت ہے،مثلاً: عید کے موقع پر اچھے کپڑے پہننا یا وُفود کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بہت مہنگا لباس پہننا سادگی کی تعریف میں آئے گا یا یہ کہا جائے گا کہ ایسے مواقع پر سادگی کے علاوہ دوسرا طریقہ سنت ہے؟ شرعی رہنمائی کر دیجیے۔

51
52

جس کی آنکھ سے خوف خدا کے باعث آنسو نکلے،اس کی مغفرت ہوجاتی ہے

جواب: صلى الله عليه وسلم: «لا يلج النار رجل بكى من خشية الله حتى يعود اللبن في الضرع"حضرت ابوہریرہ رضی اللہُ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ...

52
53

کوئی رشتہ دار قطع تعلقی پر مجبور کرےتوکیاکریں؟

جواب: صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”صل من قطعک“ترجمہ جو تم سے تعلق توڑے ،تم اس تعلق سے جوڑو۔ (مسند امام احمد بن حنبل،ج28،ص570،الحدیث17334،مؤسسۃ الرسا...

53
54

سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟

جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے بھی ٹوپی پہنناثابت ہے  لیکن بعض علماء کرام...

54
55

اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟

سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟

55
56

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

56
57

امامہ زینب نام رکھنا کیسا ؟

جواب: صلى الله عليه وسلم كان يصلي وهو حامل أمامة بنت زينب بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولأبي العاص بن ربيعة بن عبد شمس فإذا سجد وضعها، وإذا قام حملها“ت...

57
58

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کا تین دن پیاسا رہنا

سوال: جب کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کا پانی بند کردیا گیا تھا ،تو کیا امام حسین رضی اللہ عنہ نے پھر بھی یزیدی فوج کا مقابلہ کرکے پانی حا صل کیا تھا یا وہ تین دن پانی کے بغیر ،پیاسے رہے تھے ؟

58
59

اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟

جواب: صلى الله عليه وسلم فأتيته بوضوئه وحاجته فقال لي: «سل» فقلت: أسألك مرافقتك في الجنة. قال: «أو غير ذلك» قلت: هو ذاك. قال: «فأعني على نفسك بكثرة السجود“م...

59
60

دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث

سوال: کیا یہ حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کسی شخص کو دنیا کی بھلائی کا سوال کرنے کی ترغیب دی ہے؟

60