سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 6971 results

591

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: اپنی طرف سے اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی نام نہیں بول سکتےاور لفظ ”طبیب“ بطور ِ نام اللہ تعالیٰ کے لیےقرآن و حدیث میں وارد نہیں۔ جہاں تک اُن روایات کا...

591
592

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

جواب: اپنی جیب سے ان کی ادائیگی کرے گا،یہ قربانیاں حج کروانے والے پر لازم نہیں ، البتہ حج پر بھیجنے والا اسے قربانی کی رقم بھی دے تو یہ ایک عمدہ نیکی ہے ، ح...

592
593

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟

593
594

حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا

جواب: اپنی حمد فرمائی جیسے(و انی لغفار لمن تاب)اُن کو بہ نیت ثنا بھی پڑھنا حرام ہے کہ وہ قرآنیت کیلئے متعین ہیں بندہ اُنہیں میں انشائے ثنا کی نیت کرسکتا ہے ...

594
595

مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: عمر بن الخطاب أنه قال فی الرجل يصلی بصلاة الامام قال:اذا كان بينهما نهر أو طريق أو جدار فلا يأتم به“ ترجمہ: حضرت عمربن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہے ...

595
596

حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟

سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟

596
597

رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟

سوال: کیا زید پر اپنی منکوحہ کا فطرہ بھی واجب ہوگا؟ جبکہ ابھی صرف نکاح ہی ہوا ہے کچھ عرصے بعد رخصتی ہونی ہے ؟

597
598

مرحوم کی انشورنس کی رقم کا مالک کون ہوگا ؟

جواب: اپنی طرف سے اضافی دیتی ہے جوکہ سود ہوتی ہے۔وہ رقم جو سود ہے ، اس کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ وہ بغیر ثواب کی نیت کے کسی شرعی فقیر کو دے دیں اور وہ ر...

598
599

جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟

جواب: عمران بن حصین قال سالت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن صلوۃ الرجل قاعدا فقال من صلی قائما فھو افضل ومن صلی قاعدا فلہ نصف اجر القائم...قال العلماء ھذا ...

599
600

ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: تمام کفارات کی ادائیگی علی التراخی واجب ہے،تو جس وقت بھی کفارہ دے دیا جائے ادا کرنا ہی کہلائے گا اور عمر کے آخری حصے میں ایسے وقت میں اس پر فوری ...

600