سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 5465 results

591

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

جواب: شرعی یہ ہے کہ ایسا شخص جس پر حج فرض نہ ہو اوروہ فرض حج،یا مطلق حج کی نیت سےحج کرلے، تو یہ اس کی طرف سے فرض ہی ادا ہوگا،اس صورت میں اگر بعد میں وہ استط...

591
592

جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟

جواب: خریدوفروخت میں مضاربت کرنا، جائزہے۔ البتہ اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ مضاربت میں راس المال(Capital) یعنی انویسٹر (Investor) کی طرف سے دیا جانے وا...

592
593

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

سوال: امام صاحب یوں دعا کرتے ہیں کہ "یا اللہ عزو جل! ہمارے انتقال کے بعد ہمیں بھول نہ جانا" تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح اللہ تعالی کی طرف لفظ "بھول" کی نسبت کے ساتھ دعا کرنا جائز ہے؟

593
594

دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت

سوال: آج کل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے ، جس میں یہ حدیثِ پاک مذکور ہے : ’’بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کا پیشاب لگ جائے ، تو اسے دھویا جائے گا ۔‘‘ لہٰذا بچے کا پیشاب بچی کے پیشاب کی طرح ناپاک نہیں ہوتا ، ورنہ اسے بھی دھونے کا حکم دیا جاتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک موجود ہے ؟ اور کیا شیرخوار بچے کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا ؟ اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا اسے دھونا ضروری نہیں ؟

594
595

قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی کو ڈیڑھ لاکھ روپے قرض دے، تاکہ وہ بھینس خرید لے اور قرض دینے والا اس مقروض سے یہ طے کرے کہ وہ اس ڈیڑھ لاکھ روپے کا اس سے دودھ خریدے گا اور مارکیٹ ریٹ سے کچھ کم قیمت پر لے گا، مثلاً: مارکیٹ میں ایک من دودھ اگر 6000 روپے کا ہے، تو قرض خواہ اس سے 5700 روپے کا لے گا، یوں اس طرح اسے ہر ایک من پر تین سو کا نفع ہوگا، تو کیا اس قرض خواہ کے لیے ایسا معاہدہ کرنا، جائز ہے یا نہیں؟

595
596

حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم

جواب: شرعی حکم یہ ہے کہ حیض کے دنوں میں خالص سفید رنگ کے علاوہ اگر کسی رنگ کی رطوبت آئے تو وہ حیض کے حکم میں شمار ہوگی۔‘‘ (حیض و نفاس کے احکام، ص 24، مکتبۃ...

596
597

مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟

جواب: شرعی معیار کے تحت ثابت ہو چکا ہو کہ اُسے آنے والا خون استحاضہ ہے، وہ وضو کر کے قرآن حکیم کو چھو سکتی ہے، کیونکہ استحاضہ کے احکامات حیض ونفاس والے نہیں...

597
598

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

موضوع: وکالت کا پیشہ اختیار کرنے کا شرعی حکم

598
599

بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)بٹیر،تیتر،ہدہد،مرغی،بطخ،کبوتر،چڑیا،بگلا،مرغابی،بلبل،مور،ابابیل، شترمرغ،فاختہ،مینا،طوطا کے بارے میں حکم شرعی واضح فرما دیں کہ ان میں سے کون سے پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟ (2)اور خرگوش کےحلال یا حرام ہونےبارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)

599
600

کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟

جواب: خریدا جس میں لوگ دھوکہ نہیں کھاتے تو یہ تمام عقود باطل ہوں گے ، ولی کی اجازت پر موقوف نہ رہیں گے۔“ (فتاوٰی رضویہ، ج 19، ص 637، رضا فاؤنڈیشن لاہور) ...

600