سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 1302 results

591

قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا

جواب: بنانے کے ساتھ کسی چیزکی تصویربنائی جائے ،اس لئے بھی اس کی اجازت نہیں۔ لہذاایسی تصویربنانا،بیچنا،خریدنا، گھر ،دکان وغیرہ میں لگانا،لگوانا،سب ک...

591
592

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

جواب: وضاحت ہوجائے گااور معنی یہ ہوگا کہ وہ تکبیر جو تشریق ہے۔ سال کے پانچ دنوں یعنی عید الفطر،عید الاضحیٰ اور ایام تشریق میں روزہ رکھنا جائز نہیں ،...

592
593

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

593
594

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

سوال: میرا ہیئر آئل (Hair Oil) کا کارخانہ ہے ، اگر کوئی شخص مجھ سے ہیئر آئل(Hair Oil) بنانے کا فارمولا(Formula) خریدے تو میرا اسے بیچنا شرعاً کیسا ہے؟ یہ خریداری بذریعہ صفحات ہوگی یعنی ایک پیپر ہوگا جس پر یہ فارمولا لکھا ہوا ہوگا؟

594
595

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

595
596

درزی کا استصناع کے طور پر سوٹ بناکر دینا

سوال: عام طور پر درزی صرف سلائی کرتے ہیں اور اسی کی اجرت لیتے ہیں جبکہ بعض درزی سلائی کرنے کے ساتھ ساتھ کپڑا بھی اپنی دکان پر رکھتے ہیں،درزی کسٹمر کو کپڑادکھاتے ہیں جس کسٹمر کو کپڑا پسند آجائے اور وہ سلائی بھی انہی سے کروانا چاہے تو خصوصی رعایت دینے کے لیے درزی یہ آپشن دیتے ہیں کہ آپ کپڑا تھان سے نہ کٹوائیں بلکہ ہمیں اسی کپڑے سے سوٹ بنانے کا آرڈر دے دیں ہم آپ کوآپ کی پسند کے مطابق تیار کر کے دے دیں گےکپڑے سمیت مکمل جوڑے کے ریٹ یہ ہوں گے۔کیا شرعی اعتبار سے درزی اور کسٹمر کی یہ ڈیل درست ہے؟

596
597

کیا حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا تھی؟ - فتویٰ

جواب: بنانے والا ہوں بولے کیا ایسے کو نائب کرے گا جو اس میں فساد پھیلائے اور خونریزیاں کرے۔(سورۃ البقرۃ، آیت 30) اس کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے:”{...

597
598

ایصالِ ثواب بیچنے کا کاروبار کرنا

جواب: بنانے کے مترادف ہے ،اور یہ بہت ساری خرابیاں اور فتنے پھیلانے کا سبب ہے ،لہذا ایسے لوگوں کو بارگاہ الہی عزوجل میں توبہ کرنی چاہیئے ،اور اس طرح کی حرکتو...

598
599

سالار اور عارش نام رکھنا کیسا؟

جواب: بنانے والا ، بلند وغیرہ ہیں۔ یہ دونوں نام رکھنا جائز ہے مگر بہتر یہ ہے کہ انبیائے کرام،صحابہ کرام و الیاء کرام علیہم الرضوان کے ناموں پر بچوں کے نام ر...

599
600

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

موضوع: وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کی وضاحت

600