
کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟
جواب: واجب الاعادہ ہوگی کہ حدیث پاک میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ہے ،نیزاس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرنے والے پرحدیث...
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: نیتہ ان اللہ یطیل بقاءہ لیسلم او یؤدی الجزیۃ عن ذل و وصغار فلا بأس بہ و ان لم ینو شیئا یکرہ“ ترجمہ: اگر کسی نے ذمی کو کہا: اللہ تبارک و تعالی تمہ...
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
جواب: نمازِ جنازہ کے بعد میت کے گھر والوں یا اہلِ محلہ کی طرف سے لوگوں کو کھانا کھانے کی دعوت دینا ناجائز و گناہ ہے اور اغنیاء کے لیے وہ کھاناکھانا،...
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: واجب الاعادہ ہوتی ہے ۔ البتہ اس کے باوجود خشخشی داڑھی والا اگر درست طور پر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو فرض ساقط ہوجائے گا اور حقِ میت بھی ادا ہوجائے گا،مگر...
بچے کے بیمار ہونے پر والدہ کا سونے کی انگوٹھی صدقہ کی نیت سے نکالنا
سوال: بچہ بیمار ہُوا، بچے کی والدہ نے صدقے کی نیت سے سونے کی انگوٹھی(رنگ) نکال کر بچے کے سَر( ہیڈ) کے اوپر پھیر دی البتہ زبان سے منت کاکوئی جملہ ادا نہیں کیا۔ اللہ کی رحمت سے بچہ صحت یاب ہوگیا اب عرض یہ ہے کہ اس صورت میں انگوٹھی صدقہ کرنی ہو گی یا اِس کے برابر رقم بھی صدقہ کی جاسکتی ہے؟
کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟
جواب: واجب ہونے کی شرائط میں سےایک شرط مال پر سال گزرنا بھی ہے، یہاں زکاۃ میں قمری سال کا اعتبار ہے، جیسا کہ قنیہ میں ہے۔ اگر سال کے شروع اور آخر میں نصاب ...
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
جواب: واجب ہے اور نیت یہ کرے کہ میں صبح سے روزہ دار ہوں، جب روزے کی نیت کرلے گا تو واضح ہے کہ اب دن بھر کھانا پینا وغیرہ جائز نہیں ہوگا۔ اور اگر ضحوی کب...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
سوال: اگر کسی عورت کو سترہ سال کی عمر میں دوائیوں کے استعمال کی وجہ سے حیض آنا شروع ہوا ، اس سے پہلے کبھی حیض نہیں آیا ، تو ایسی عورت اگر قضا نمازیں ادا کرنا چاہتی ہو، تو نمازوں کا حساب کس عمر سے لگائے گی؟