سرچ کریں

Displaying 6001 to 6010 out of 6524 results

6001

بچے کو استنجا کروا کر ہاتھ دھویا لیکن بو زائل نہ ہوئی تو حکم

سوال: بچے کو استنجا کروانے کے بعد ہاتھ دھوئے لیکن دھونے کے باجود ہاتھوں سے بو آرہی ہو ، پھر صابن سے دھوئے ، لیکن بو ختم نہیں ہوئی، تو ہاتھ پاک کہلائیں گے یا ناپاک؟

6001
6002

طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا

سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟

6002
6003

دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم

سوال: غسل کے دوران جسم کےکسی حصہ پر پانی بہانا بھول گئے اور کافی دیربعد یاد آیاکہ فلاں جگہ پانی نہیں بہایا ، تو یاد آنے پر اس حصہ پر پانی بہا دینے سے غسل درست ہوجائے گا یا دوبارہ سے پوراغسل کرنا ہوگا؟

6003
6004

والدین کا عقیقہ کرنا کیسا؟

جواب: بلالی رحمہ اللہ نے فرمایا: ’’الدماء أربعۃ مایختص بالزمان والمکان کدم المتعۃ والقران ۔۔۔ وما لا یختص بزمان ولا مکان کدم العقیقۃ ‘‘ ترجمہ:قربانی کی چار ...

6004
6005

چیز خریدنے کا وعدہ کیا مگر خریدتے وقت پسند نہ آئی تو خریدنے کا حکم

سوال: کسی نے کوئی چیز خریدنے کا وعدہ کیا لیکن جب لینے گیا تو وہ پسند نہیں آئی تو کیا اب خریدنے سے منع کر سکتے ہیں؟

6005
6006

مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟

جواب: کرام کے اقوال کی روشنی میں یہ بات واضح ہے کہ مسلمان اور کافر کے مابین وراثت جاری نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں وہ مسلمان لڑکا اپنے کافر باپ کی جا...

6006
6007

نشیلا نام کا مطلب اور نشیلا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کر لیں۔اور اس نام کی بجائے ازواج مطہرات یا صحابیات میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے، مثلا فاطمہ، عائشہ، خدیجہ، حفصہ وغیرہ۔ مزید معلومات کے لئے ...

6007
6008

فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا

سوال: میں اولاد نہیں چاہتا ہوں، اس وجہ سے کہ یہ قرب قیامت کا دور ہے اور فتنے بہت ہیں ساتھ ہی گناہوں سے بچنا بے انتہا مشکل ہوگیا ہے میں اپنی اولاد کو ان نازک حالات میں گناہوں سے ہلاک ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ ارشاد فرمادیجئے کہ میرا ایسا کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟اور اولاد نہ ہونے کے لئےبیوی کا آپریشن کروانے کا کیا حکم ہے؟

6008
6009

اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر زکوۃ کا حکم

جواب: کر کے رکھے ہوں ، تجارت کرے یا نہ کرے اور ان کے علاوہ باقی چیزوں پر زکوٰۃ اس وقت واجب ہے کہ تجارت کی نیت ہو یا چرائی پر چھوٹے جانور۔“(بہارِ شریعت، جلد1...

6009
6010

اس شعر کا حکم کہ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“

سوال: مندرجہ ذیل شعر کا حکم بتا دیجیئے کفریہ ہے یا نہیں۔ اگر کفریہ ہے اور کوئی انسان اسے بار بار سنتا ہے، تو اس انسان کے ایمان کا حکم کیا ہے؟ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“

6010