
روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم
سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: حالت میں اپنا بے دُھلا ہاتھ قلیل پانی(جیسے بالٹی، ٹب یا لوٹے وغیرہ) میں پانی کو چیک کرنے کے لیے ڈالے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، تو اس سے پانی ضرور مس...
روزہ دار کے حلق میں مچھرچلا جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں سانس لینے سے مچھر ناک کے ذریعے حلق میں چلا گیا اور اب باہر بھی نہیں آرہا تو روزے کا کیا حکم ہوگا؟
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
سوال: روزے کی حالت میں مسوڑھوں سے خون نکلے اور خون تھوک پر غالب ہو ،ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو،تو روزے کا کیا حکم ہے جبکہ روزہ دار کو مسوڑھوں سے خون آنے کی بیماری ہو؟
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: حالت میں ہوتا ہے اور اتنا خاص پردے کا کوئی اہتمام نہیں کرتا، جتنا وہ جلوت میں کرتا ہے، لہٰذا اگر کوئی اچانک گھر میں دیکھے گایاداخل ہوگا تو گھر والوں...
کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: حالت پر باقی رہے گی جیسا کہ فتح القدیر میں بھی اس کی صراحت ہے حتٰی کہ اگر نص مستحب کی قضا میں آتی تو ہم اس کی قضا کے بھی قائل ہوتے۔(ردالمحتار، جلد 2...
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: حالت ہے اور آپ پر علاوہ سود کی مد میں دینے کے اتنا قرض ہے کہ ادا کرنے کی صورت میں نصاب کی مقدار مال آپ کی ملکیت میں نہیں رہےگا، تو آپ مستحق ِزکوۃ ہیں ...
کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں مذی نکلنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟