سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 2203 results

601

’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟

جواب: واجب نہیں ہے، اگروہ اُسے طلاق نہیں دیتا اور اُس کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے ، تو گنہگار نہیں ہوگا۔ البتہ اگروہ اُس کی بد اخلاقی کی وجہ سے اُسے طلاق دی...

601
602

پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟

سوال: فرض نماز کی کوئی سی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کرنا واجب ہے تو کیا چاررکعت فرض میں دوسری اور تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کرنے سے واجب ادا ہو جائے گا ؟

602
603

اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے اپنی والدہ کی طرف سے قربانی کرنا ؟

سوال: اگر میں نے اپنی طرف سے قربانی کرنے کی نیت کر کے قربانی میں حصہ ڈال لیا جو کہ مجھ پر واجب بھی تھی اور پھر میری ماں نے بولا کہ میرے نام کی قربانی کر دیتے ،تو اس کے بعد میرا دل کرتا ہے کہ وہ قربانی اپنی ماں کے نام پر کروں۔کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟

603
604

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

604
605

بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم

سوال: میں ہر سال قربانی کیا کرتا تھا، لیکن اس سال ذرا مجھ پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، تو اتنی گنجائش نہیں کہ میں قربانی کا حصہ لے سکوں ،البتہ دو پلاٹ میرے پاس ہیں جو کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کے لیے رکھے ہیں،مگر کوئی جمع پونجی نہیں ہے،جب بچوں کی شادیاں ہوں گی ،تو ان پلاٹ کو بیچ کر شادی وغیرہ کے خرچے میں اس پلاٹ کی رقم صرف کروں گا ، اب کیا اس صورت میں مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

605
606

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

جواب: واجب ہے، ؛ کیونکہ چار رکعت والی فرض نماز میں مسافر امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا مقیم مقتدی آخری دو رکعتوں میں لاحق ہوتا ہے۔ اور لاحق، حقیقی مقتدی کی...

606
607

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

جواب: واجبات کی ادائیگی کے بعد جب تک شرعی رکاوٹ نہ ہو،عورت کے لیے شوہر کی رضا و خوشنودی کو مقدم رکھنا، شرعاً مطلوب ہے، اسی بنا پر احادیثِ طیبہ میں عورت ک...

607
608

کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟

جواب: واجب یا سنت ہے، بلکہ یوں ضروری سمجھ کر کرنا درست نہیں،کیونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اس کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ا...

608
609

سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟

جواب: واجب ہے، اگر ان نمازوں میں کوئی بھول کر کم از کم ایک آیت جس سے قراءت کا فرض اداہوجاتا ہے (یعنی جو کم از کم چھ حروف پر مشتمل ہو، اور اس میں دو کلمے ہو...

609
610

منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟

جواب: واجب ہے، البتہ انہیں کھانا دینا ہی ضروری نہیں، بلکہ 10 افراد کو کھانے کی بجائے فی کس ایک صدقہ فطر یا اس کی قیمت بھی دی جا سکتی ہے، کیونکہ فقیر کو کوئ...

610