سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 789 results

611

اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیا تو کفارہ ہوگا؟

جواب: قربانی کی کھال مدر سہ میں دینے کو کہی تھی پھر نہ دی تو بیجاہے، مگر چنداں الزام نہیں، جبکہ کسی عذر شرعی سے ایسا کیا ہو، ورنہ اﷲعزوجل سےوعدہ خلافی ہے، ...

611
612

نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟

جواب: قربانی و صدقۂ فطر عبادت ہے اور عبادت میں نیت شرط ہے ، تو بلا اجازت نا ممکن ہے ، ہاں اجازت کے لئے صراحۃً ہونا ضرور نہیں ، دلالت کافی ہے، مثلاً :زید ا...

612
613

عیدگاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنے کا حکم

جواب: قربانی نہ کرے اور کھا لیا تو کراہت نہیں اور راستہ میں بلند آواز سے تکبیر کہتا جائے۔" (بہار شریعت، جلد 01، حصہ 4، صفحہ 784، مکتبۃ المدینۃ، کراچی) وَ ا...

613
614

میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟

جواب: حصے میں سے کھانا بنوا نا چاہےکہ وہ فقرا کو کھلایا جائے تو یہ بہت اچھا کام ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

614
615

بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟

جواب: قربانی واجب ہوتی ہے۔ (ملتقطا من الدر المختار، جلد 2، صفحہ 139، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) رد المحتار میں ہے"فان کان لہ فضل عن ذلک تبلغ قیمتہ ما...

615
616

خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔

616
617

چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)

617
618

وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم

جواب: حصے میں گھنے بال ہوں اور کچھ چِھدرے، تو جہاں گھنے ہوں وہاں بال اور جہاں چِھدرے ہیں اس جگہ جلد کا دھونا فرض ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ...

618
619

قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ آج سے تقریباََ21سال قبل میری والدہ کاانتقال ہواجن کوایک وقفی قبرستان میں دفن کیا گیا۔بعداَزتدفین جب قبرتعمیرکی گئی توقبرکے سلیپ کے اوپرچاروں طرف دیواریں کھڑی کردی گئیں اوربیچ والاحصہ کچّارکھاگیا۔اب چونکہ اس تعمیر کوکافی عرصہ ہوگیااورقبربھی کچھ بیٹھ گئی ہےاندیشہ ہے کہ اگرقبرکی مرمّت نہ کی گئی توکچھ عرصہ بعداُس کی حالت اورزیادہ خستہ ہوجائے گی لہذاہم چاہتےہیں کہ قبرکی تعمیرات کریں ۔اس کے لئے پہلے اوپر کی پرانی تعمیرات ختم کرناہوں گی اس حدّتک کہ سلیب نظرآجائیں لیکن اس میں قبر کُشائی کی نوبت نہ آئے گی پھرنئے سرے سے قبرکی تعمیرات کریں گے اوراُس کاطریقہ یہ ہوگاکہ ہم بیچ کے مٹی والے حصے پرسَریے کاجال بچھاکر قبرکے اوپرچاروں طرف دیواربنائیں گےاوراُس پرماربل بھی لگائیں گےاوربیچ کاحصہ کچّاہی رکھیں گے۔کیاشرعااس اندازمیں قبرتعمیرکرنے کی ہمیں اجازت ہے؟

619
620

زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟ بیٹوں اور بیٹیوں کو کتنا کتنا حصّہ ملے گا؟ اگر کوئی بعض اولاد کو حصّہ دے بعض کو نہ دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اولاد والد سے اس کی زندگی میں اپنے حصے کا زبردستی مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟

620