
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند دن پہلے میرے والد صاحب انتقال فرما گئے تھے۔ اب ہم ان کی جائیداد تقسیم کرنے لگے ہیں اور ہمارا ایک رضاعی بھائی بھی ہے، تو کیا شرعی طور پر وراثت میں اسے بھی حصہ دیا جائے گا؟ جبکہ اس سے کوئی نسبی تعلق نہیں ہے، محض دودھ کا رشتہ ہے۔
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کیا جا سکتا ہے؟
کیا نبی پاک کا دیدار جاگتی آنکھ سے ہوسکتا ہے ؟
جواب: بار جاگتی آنکھوں سے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار ہوا ۔ سیدی اعلی حضرت ، امامِ اہلِسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ جب دوسری بار ...
بیوی کوغصے میں آزادکے الفاظ کہنا
سوال: زید نے حالت غصہ میں اپنی بیوی سےبلا نیت طلاق محض ڈرانے اور تنبیہ کرنے کی غرض سے اس کو ایک سے زائد بار یہ الفاظ کہہ دیے کہ تو میری طرف سے آزاد ہے۔اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہندہ پر طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: تین سال تک قسطیں نہ جمع کروانے کی صورت میں رقم ضبط ہو جانے کی شرط تھی اس کے جواز کی صورت بیان کرتے ہوئے فقیہ عصر حضرت علامہ مولانامفتی محمد نظام الدین...
مقروض نے قرض ادا نہ کیا تو قیامت کے دن نمازیں دینی پڑیں گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مقروض نے قرض ادا نہ کیا تو کیا اسے قرض کے بدلے قیامت کے دن اپنی با جماعت نمازیں دینی پڑیں گی؟ کیا حدیث پاک میں اس کا ذکر آیا ہے؟ رہنمائی فرما دیجیے۔
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
استری کرتے ہوئے دھواں ناک میں چلا جائے ، تو روزے کا حکم
سوال: میرا روزہ تھا اور میں کپڑے استری کر رہی تھی، کپڑے گیلے تھے جس کی وجہ سےاس کا دھواں ناک میں بار بار جاتا رہا،اس صورت میں روزے کا حکم کیا ہو گا جبکہ روزہ دار ہونابھی یاد تھا ؟
طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: تین طلاق کے بعد بھی شوہر کے گھر عدت گزارنے کا حکم دیا گیا کہ اگر طلاق دینے والے شوہر سے عورت کو حمل ہو تو اس بچے کا نسب، اس شخص سے بحفاظت ثابت ہو اور ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک فیکٹری میں مال سپلائی کرتاہے ، فیکٹری کامنشی بکراووربلنگ کا مطالبہ کرتا ہے ،اووربلنگ کرناجائزہے یانہیں ؟ نوٹ:اووربلنگ اس طرح ہوتی ہے کہ جس چیزکی اصل قیمت 15 روپے ہے،بل میں اُس کی قیمت20روپے لکھی جائے،منشی بل میں لکھی قیمت ظاہرکرکے20روپے کے حساب سے مالک سے پیسے وصول کرے گا اورزیدکو15روپے کے حساب سے دےکراوپرکے 5روپے بکرخودرکھ لے گا۔ سائل:محمدعثمان(بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)