
جواب: شرعی مسافرہی ہوں گے تو آپ کو اس دن کا روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار ہے، البتہ اگر کوئی ضرر کا اندیشہ نہ ہو تو بہتر یہ ہے کہ روزہ رکھ لیں۔ لیکن...
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: شرعی گناہ کا اظہار بھی گناہ ہوتا ہے۔مزید یہ بھی یاد رہے کہ جو شخص کوئی بُرا کام شروع کرتا ہے،اس کا گناہ تو اسے ملتا ہی ہے،لیکن بعد میں جتنے بھی افراد...
جواب: شرعی تقاضے پورے ہو جائیں، وہ شرعی پردہ یا برقعہ ہے۔ لہذا اگر کوئی عورت ایسے ماسک سے نقاب کرے جس سے آنکھوں کے نیچے والا سارا حصہ چھپ جائے اور اوپر والا...
کیا یہ جملہ منت ہے کہ میں اپنی کمائی مسجد میں دوں گا؟
جواب: شرعی نہیں کہ اولاً منت پر دلالت کرنے والے کوئی الفاظ نہیں جبکہ ایسے الفاظ کا ہونا نذرِ شرعی کا رکن ہے ۔ ثانیًانذر کی شرائط میں سے یہ ہے کہ وہ قربت مقص...
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
سوال: اگر شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت (جن کے بچے ہوں) زنا کر لیں، پھر توبہ بھی کر لیں تو: (1) کیا وہ ایک دوسرے کے بچوں پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائیں گے؟ (2) اور کیا عورت شرعی سفر میں اس مرد کے بیٹوں کے ساتھ سفرپر جا سکتی ہے؟
غروبِ آفتاب کے فوراً بعد اذان مغرب کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اذانِ مغرب کا وقت کب شروع ہوتا ہے، غروبِِ آفتاب کے فوراً بعد اذان دینی چاہئے یا چند منٹ ٹھہر کے،برائے کرم اس بارے میں شرعی راہنمائی فرمادیں۔ سائل:حاجی اللہ دتہ(تحصیل صفدر آباد،ضلع شیخو پورہ)