سرچ کریں

Displaying 6201 to 6210 out of 6246 results

6201

کیا اللہ تعالی بھی دُرود بھیجتا ہے؟

سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟

6201
6202

پِلنکو وَن ایکس بیٹ گیم کھیلنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ایک آن لائن گیم”Plinko(1XBet)“ کافی مشہور ہو رہی ہے، جس میں ہوتا یہ ہے کہ سب سے پہلےاس میں کچھ رقم Deposit کروائی جاتی ہے، اور پھر کھیلنے والا مخصوص رقم Bet کے طور پر لگاتا ہے، وہ رقم لگانے کے بعد اس گیم کو سٹارٹ کرتا ہے، جس میں ایک Ball اوپر سے چھوڑی جاتی ہے، وہ نیچے لگے کیلوں سے ٹکراتے ہوئے نیچے بنے بوکسز میں سے کسی ایک میں گرتی ہے، ان بوکسز میں سے بعض بوکس ایسے ہوتے ہیں کہ جس میں اگر وہ Ball گرے تو جو پیسے لگائے ہوتے ہیں، ان میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور بعض بوکس ایسے ہوتے ہیں کہ اگر ان میں وہ Ball گرے تو نقصان ہوتا ہے اور لگائے گئے پیسے جزوی یا کلی طور پر ضائع ہو جاتے ہیں۔ برائے کرم اس حوالے سے راہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ گیم کھیل کر پیسے کماناجائز ہے؟ سائل: محمد حسن رضا (گلِ دامن، لاہور)

6202
6203

چھینک آنے پر کوئی یاد کر رہا ہوتا ہے؟

سوال: میرا ایک سوال ہے کہ لوگ کہتے ہیں اگر ہمیں چھینک آئے تو یہ ہمیں کوئی یاد کر رہا ہوتاہے کیا یہ بات درست ہے ؟

6203
6204

کیا اللّٰہ کی صفات بھی واجب الوجود ہیں؟

سوال: الله کی ذات واجب الوجود ہے۔ الله کی صفات کے بارے میں واجب الوجود کہنا کیسا؟کیا اس کی صفات بھی واجب الوجود ہیں؟

6204
6205

خطائے اجتہادی کا کیا معنی ہے؟

سوال: اجتہادی خطا کسے کہتے ہیں؟

6205
6206

انڈیا سے جانے والا حج افراد کرسکتا ہے؟

جواب: ہیں کئے جاتے، صرف حج کے مکمل ارکان اور مناسک کی ادائیگی کے بعد احرام کھول دیا جاتا ہے۔ اگر کوئی آفاقی یہاں سے صرف عمرے کی نیت کرکے جائے اور عمرے کے ...

6206
6207

اشراق و چاشت کی نماز کے لیے فجر کے بعد جاگنا ضروری ہے؟

سوال: اگر فجر کی نماز پڑھ کے سو گئے ہیں، جب اٹھے ہیں تو اشراق و چاشت کا ٹائم ہے تو کیا اس وقت اشراق و چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ یا ان دونوں نمازوں کے لیے فجر کے بعد سونا نہیں ہوتا اور اگر سو گئے تو نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں، جیسے تہجد کے لیے سونا ضروری ہے تو یہاں جاگتے رہناتوضروری نہیں؟

6207
6208

سونے چاندی کی گھڑی بیچنے کی ملازمت کرنا کیسا؟

سوال: مجھے ایک ایسی جگہ جاب کی آفر ہوئی ہے جہاں ایک مشہور برانڈ کی مردانہ ،زنانہ ہینڈ واچ بیچی جاتی ہیں ۔ ان میں اکثر گھڑیاں خالص سونے چاندی کی ہوتی ہیں، ان گھڑیوں کا ڈائل بھی سونے چاندی کا ہوتا ہے، اور وہ گھڑیاں کافی مہنگی بھی ہوتی ہیں ، اُن گھڑیوں کی مالیت تقریباً 20 لاکھ سے 25 لاکھ تک کی ہوتی ہیں۔ دورانِ ملازمت مجھے ہر طرح کی گھڑیاں بیچنا ہوں گی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اُس جگہ جاب کرسکتا ہوں؟

6208
6209

عورت کا شلوار پر خون کا نشان دیکھنا

سوال: اگر کوئی عورت شلوار پر خون کے نشان دیکھے اوراس کو یہ معلوم نہ ہو کہ یہ نشان واشنگ مشین میں صاف ہوئے تھے یا نہیں یا پہننے کے بعد خون نکلا ہے، تو کیا یہ استحاضہ کہلائے گا؟

6209
6210

کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار؟

سوال: گندم کا فطرہ نصف صاع کتنے کلو گرام بنتا ہے؟ کیا گندم کے علاوہ دوسری چیزیں کشمش جو یا کھجور، تو پورا صاع فطرہ دیں گے يا یہ سب بھی نصف صا ع ہی ہیں؟

6210