
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
سوال: اگر شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت (جن کے بچے ہوں) زنا کر لیں، پھر توبہ بھی کر لیں تو: (1) کیا وہ ایک دوسرے کے بچوں پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائیں گے؟ (2) اور کیا عورت شرعی سفر میں اس مرد کے بیٹوں کے ساتھ سفرپر جا سکتی ہے؟
آفاقی کا بغیر احرام کے حرم جانا
سوال: عمرے کا مسئلہ پوچھنا تھا کہ پاکستان سے مکہ شریف جائیں، تو ہوٹل میں ریسٹ کرنے کے بعد مسجدِ عائشہ سے احرام باندھ کر عمرہ کر سکتے ہیں؟
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: پہنچنے والی مصیبتیں اس کی تقدیر میں لکھی ہوئی ہیں۔۔۔ اور مصیبتیں آنے کا عمومی سبب بندے کے اپنے برے اعمال ہیں، جیسا کہ اللہ تعالٰی ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ...
غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا
جواب: پہنچے گا اور اس کے لیے اولاد کی کثرت کی دعا کرو، کیونکہ ممکن ہے کہ ان کی اولاد اسلام قبول کرلے، یا ہمیں جِزئیہ دے، یا جنگ میں ہم انہیں قید کر کے غلام ...
حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟
جواب: پہنچی اورمیں خالص نکاحِ صحیح سے پیدا ہوا ، آدم سے لے کر اپنے والدین تک ، تو میرا نفسِ کریم تم سب سے افضل اورمیرے باپ تم سب کے والدین سے بہتر۔) اس ...
خواب میں بزرگوں کا دیدار ہوسکتا ہے؟
جواب: پہنچنے پر معلوم ہوا کہ ان کاتو وصال ہو چکا ہے میں نے ان کی قبر کے بارے میں دریافت کیا اور وہاں حاضر ہو گیا، قبر پر ختم پڑھا اور سو گیا۔ جوں ہی سویا خ...
جنتی جب چاہیں اللّٰہ پاک کا دیدار کر سکتے ہیں؟ - دار الافتاء
سوال: جنت میں ہم جب چاہیں اللہ کا دیدار کرسکیں گے یا نہیں ؟
ستاروں سے شیاطین کو مارنے کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: کرتے ہیں، تو فرشتے انہیں یہ ستارے مار کر دور کردیتے ہیں۔ چنانچہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ”اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا ب...