سرچ کریں

Displaying 6361 to 6367 out of 6367 results

6361

شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے کمرے میں جس جگہ نماز پڑھتا ہوں وہاں میرے بالکل سامنے شیشہ لگا ہوا ہے، شیشہ کے سامنے نماز پڑھنے کی صورت میں مجھے شیشہ پر اپنا عکس نظر آسکتا ہے، لیکن میں نماز پڑھتے ہوئے سامنے شیشہ کی طرف نہیں دیکھتا ہوں بلکہ نظریں نیچے رکھتا ہوں، تو کیا اس طرح میرے سامنے شیشہ ہونے سے میری نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

6361
6362

نبی پاک ﷺ کے نام کے ساتھ درود کی جگہ صلعم یا ص وغیرہ علامت لکھنا کیسا ؟

جواب: نے کے بجائے فقط ’’صلعم‘‘ یا ’’ص‘‘ یا ’’ ؐ ‘‘ لکھنا ناجائز و ممنوع اور شدید محرومی کا باعث ہے اور یہ ہر گز درودِ پاک کے قائم مقام نہیں، لہٰذا جب بھی آپ...

6362
6363

اکاؤنٹ میں آنے والی رقم کا کیا کریں؟

جواب: صاحبھا لا یطلبھا بعد ذلک۔۔۔ثم بعد تعریف المدۃ المذکورۃ الملتقط مخیر بین ان یحفظھا حسبۃ وبین ان یتصدق بھا“ یعنی:جس کو کوئی گری ہوئی چیز ملے وہ بازارو...

6363
6364

نماز جنازہ کا ثواب ایصال کیا جا سکتا ہے؟

جواب: نے کسی نیک عمل پر ملنے والا ثواب نذر کیا جاسکتا ہے۔ ہر نیکی کا ثواب ایصال کیا جاسکتا ہے،جیسا کہ فتاوی ہندیہ میں ہے:” الأصل في هذا الباب أن الإن...

6364
6365

Scalp pigmentation کروانا کیسا؟

سوال: اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہے تو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلیے Scalp pigmentation کروا سکتا ہے؟

6365
6367

کیا فرشتوں سے مدد مانگ سکتے ہیں؟

جواب: نےکاذکرہے اورحدیث پاک سے فرشتوں سے مددمانگنےکاثبوت ملتاہے ۔ ہاں عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددتو اللہ تعالی ہی کی طرف سے ہے ،اور انبیائے کرام، فرشتے علی...

6367