
طواف کرتے ہوئے خاتون کا چہرے کے آگے آڑ نہ لگانا
موضوع: طواف میں عورت کا چہرہ چھپانا ضروری ہے؟
درود شریف کو اردو زبان میں پڑھنا
موضوع: اردو زبان میں درود شریف پڑھنا جائز ہے؟
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
سوال: کسی عورت کی شادی ہو تو شادی کے بعد جب پہلا محرم آئے تو کہتے ہیں کہ محرم کے پہلے دس دن سسرال میں نہیں بلکہ میکے میں گزارنے چاہئیں کیونکہ ان دس دنوں میں عورت کو شوہر کے ساتھ نہیں سونا چاہئے، نہ ہی ہمبستری کرنی چاہئے۔ کیا یہ سچ ہے؟
بیعت ختم کر کے کسی اور پیر کا مرید ہونا کیسا؟
سوال: بچپن میں والدین اگر کسی پیر سے بیعت کروا دیں اور بڑے ہونے کے بعد وہ کسی اور پیر کا بیعت ہونا چاہے تو اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
رہائش کی نیت سے پلاٹ خریدا لیکن آبادی نہ ہونے پر بیچنے کی نیت بھی ہے تو زکوٰۃ کا حکم؟
موضوع: رہائش کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ پر زکوٰۃ ہے؟
سیدہ فاطمہ کے نام کا لنگر مرد کھا سکے ہیں؟
سوال: بعض جگہوں پر یہ رواج ہے کہ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فاتحہ میں جو لنگر ہوتا ہے وہ کسی مرد کو نہیں دیا جاتا ،تو کیا یہ رواج درست ہے؟
تایا زاد بہن کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: ابو کے بھائی کی بیٹی کی بیٹی یعنی تایا زاد بہن کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟