سرچ کریں

Displaying 6371 to 6380 out of 6971 results

6371

الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔

6371
6372

چمگادڑکے متعلق احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چمگادڑکھاناحلال ہے یاحرام؟اس کی بیٹ اورپیشاب پاک ہے یاناپاک؟اگراس کی بیٹ یاپیشاب یاوہ خودپانی میں گرجائے توپانی پاک رہے گایاناپاک؟اگریہ پانی میں گرکرمرجائے اوروقت معلوم نہ ہو کہ کب گرکر مری ہے تواس پانی کے پاک یاناپاک ہونے کااورنمازوں کاکیاحکم ہوگاجواس پانی سے وضوکرکے پڑھی ہیں ؟ سائل:مولاناعمرفاروق

6372
6373

ہونٹ لگنے کی وجہ سے پانی مستعمل ہوگا یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے گلاس سےپانی پیا،اوراُس کے ہونٹوں کاوہ حصہ، جووضومیں دھونافرض ہے،پانی کولگا،توبقیہ پانی مستعمل ہوایانہیں؟اگرہوگیا،تواُس کے بقیہ پانی کوپیناکیساہے؟ سائل: مختاراحمدرضوی(نیو کراچی)

6373
6374

عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)

6374
6375

مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟

جواب: نمازیوں کی توجہ بٹنے کا سبب بن سکتی ہو، اس سے اوپر لگانے میں مضائقہ نہیں۔ بیت اللہ شریف کا مذکور ماڈل بھی لگانا نہ چاہیے کہ جب وہ فرش سے چھت تک کا ہے ...

6375
6378

موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟

جواب: قضائے حاجت کے لئے واش روم جانے میں کچھ حرج وگناہ نہیں۔ جبکہ جیبی سائز قراٰنِ پاک کسی غِلاف یا رومال میں لپٹا ہوا ہو تب بھی اس کو بیت الخلاء م...

6378
6379

اللہ تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوران تقریریہ جملہ کہاہے:"ایساکتااللہ نے پالیا۔۔۔جیڈاوڈاکوئی چوہدری ہووے اوڈاوڈااس کتاپالیاہوندااے،اللہ ساریاں توں وڈاچوہدری اے،اس ساریاں توں وڈاکتابن کے رکھیااے،(یعنی ابلیس)" شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقررکایہ کہنا کیساہے اوراس کی بیعت ہوناکیساہے؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(درالعلوم منظراسلام،ضلع گجرات)

6379
6380

امام کا مسجدکے محراب میں کھڑے ہو کر امامت کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)امام صاحب کا مسجد کے محراب میں کھڑےہوکرامامت کرواناکیساہے؟نیزاگرپاؤں محراب سے باہرہوں اورسجدہ محراب میں ہوتو کیا حکم ہے؟بعض اوقات مسجدمیں جمعہ یاعیدکے موقع پرجگہ کم پڑجاتی ہے اس موقع پرامام صاحب محراب میں کھڑے ہوسکتے ہیں یانہیں؟ (2)کیامحراب، مسجد میں داخل ہے ؟ سائل:محمدسرورعطاری (قصور)

6380