سرچ کریں

Displaying 6381 to 6390 out of 6417 results

6381

گرو نانک کون تھا؟ اس کے بارے میں نظریہ

جواب: کر ایک نئے دین کی بنیاد رکھی جسے سکھ مت کہا جاتا ہے ، اس نئے مذہب کو وہ ادھورا چھوڑ گیا، جسے بعد میں آنے والے گرؤ لوگوں نے ہندو مت کے عقائد لے...

6381
6382

شادی میں دولہا کا غیر محرم عورتوں کے ساتھ تصویر کھنچوانا

سوال: ہمارے یہاں شادی کے موقع پر غیر عورتوں کا دولہا کے ساتھ تصاویر کھنچوانا عام ہے، بلکہ بڑے شوق سے کھنچواتی ہیں۔ اب ایک شخص چاہتا ہے کہ وہ اس سے بچے مگر یہ بڑا مشکل ہے۔ منع کرے تو رشتہ دار ناراض ہوتے ہیں۔ اور اگر کسی طرح منع کر بھی دے تو سسرال والے کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں آنے پر تو ہمارے رشتہ داروں کے ساتھ تصاویر کھنچوانی پڑیں گی۔ اور کیمرہ مین بھی مرد ہوتے ہیں۔ تو اس صورت حال میں کتنی رعایت مل سکتی ہے؟ اپنی محرم کے ساتھ، دیگر گھر والوں کے ساتھ، محلے کی عورتوں کے ساتھ، سسرال والوں کے ساتھ۔ ان میں سے جہاں تک رعایت مل سکے، بتائیے۔ رہنمائی فرمائیں۔

6382
6383

بصیر نام رکھنا کیسا ؟

جواب: کر ہوا ہے، لہٰذا انسان کا نام رکھنے کی صورت میں اسی کے مناسب معنی مراد ہوں گے، البتہ جہاں یہ اندیشہ ہو کہ عوام اس نام میں تصغیر کریں گے یا اس کو بگاڑی...

6383
6384

عذاب قبر اور میزان ضروریات دین سے ہیں؟

جواب: کرنے والابدعتی اورگمراہ ہے،اور ان کے ثبوت پربہت سی آیاتِ قرآنیہ واحادیث نبویہ شاہدہیں،جن میں سے چندایک درج ذیل ہیں: اللہ تعالی قرآن مجیدمیں ارشاد...

6384
6385

کیا حضرت یوسف کے بھائی نبی تھے؟

جواب: کرتے اور ہم اللہ کے حضور گردن رکھے ہیں۔ (ت) اسباط یہی ابنائے یعقوب علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ اس تقدیر پر تو ان کی توہین کفر ہوگی ورنہ اس قدر میں ش...

6385
6386

حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟

6386
6387

عام آدمی کا کسی دوسرے پر کفر کا فتوی لگانا

سوال: اگر کوئی شخص کفر والی بات کرے اور سننے والے کو یہ کافی حد تک لگتا ہو کہ یہ بات کفریہ ہے ،لیکن وہ اس پر حکم لگانے سے پہلے کسی سنی عالم دین سے کنفرم کروالےکہ کیا واقعی یہ کفر ہے یا نہیں،تو کیا سننے والے کے لیے ایسا کرنا درست ہے یا پھر سننے والے پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اسی وقت ایسا بولنے والے کو کہے کہ یہ جملہ کفریہ ہے اور وہ کافر ہوگیا ہے؟

6387
6388

اللہ تعالی کو حاضر و ناظر کہنے کا حکم؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ کو ”حاضر و ناظر“ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟

6388
6389

فلاں کام کروں تو زنا کروں کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی بندہ قسم اٹھائے کہ "اگر میں نے یہ کام کیا تو اپنی بیٹی سے زنا کیا۔" پھر اس کے بعد قسم توڑ دے اور توڑنے سے پہلے بول دے کہ میں یہ قسم توڑتا ہوں، اس کا میں کفارہ ادا کروں گا۔ تو اس کے اوپر کیا لاگو ہوگا؟

6389
6390

آئندہ گناہ کی نیّت سے بھی گناہ ملتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی انسان یہ نیت کرے کہ اگلے سال فلاں دن میں یہ گناہ کروں گا تو کیا گناہ کرنے سے پہلے بھی صرف نیت کرنے کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا یا نہیں؟ سائل: طارق عطاری Viaمیل

6390