سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 7968 results

631

دوسروں کے لئے دعا کرنے کاحکم

جواب: کلمات ہیں۔ خود نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی دفعہ اپنے لیے دوسروں سے دعا کرنے کا ارشاد فرمایا۔ مشہور ترین قرآنی دعا جسے عموما ہم اپنی ہر نماز...

631
632

گھر میں داخلے کی دعا

جواب: کلمات پڑھے، اور اس کے بعد اپنے گھر والوں کو سلام کرے: اللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ، وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰهِ وَلَجْنَ...

632
633

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ (1)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کو پال کر بڑا کرکے بیچ دیں گے ۔ (2)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کی پرورش کرکے ان سے انڈے حاصل کریں گے اوران کے انڈے بیچیں گے، مرغیاں بیچنا مقصود نہیں ہوتا۔ ان دونوں صورتوں میں مرغیاں خریدنے والے شخص کےلیے زکوٰۃ کی ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہوگا؟

633
634

لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟

سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔

634
635

گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا

جواب: پر پھیرنا جس پر مسح کا حکم ہے۔‘‘ مسح کے لیے ہاتھ تَر ہونا چاہئے، اب وہ تری اعضاء دھونے کے بعد ہاتھوں پر باقی رہ گئی ہو یا پھر نئے پانی سے ہاتھ تَر کیے...

635
636

نفاس میں استعمال کی جانے والی چیزیں بعد میں استعمال کرنا

جواب: کلمات سے روشن ہوا کہ وہ قطب جن پر ممانعت کے افلاک دورہ کرتے ہیں دوہیں ایک مقصدمعصیت دوسرابیکاراضاعت،اورحکم دونوں کامنع و کراہت۔" اس کے تحت حاشیہ م...

636
637

آشوب چشم (یعنی آنکھ کے دکھنے) کے وقت کی دعا

جواب: کلمات کے ساتھ اللہ کی بارہ گاہ میں دعا کرتے اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنِیْ بِبَصَرِیْ، وَ اجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنِّیْ، وَ أَرِنِیْ فِیْ الْعَدُوِّ ثَأْرِیْ،...

637
638

طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے طواف زیارہ کے بعد نفل کی نیت سے سواری پر طواف کیا، اور اس کے بعد کوئی طواف نہیں کیا، اب اس نفل طواف کو طواف وداع کا بدل شمار کیا جاتا ہے جو کہ واجب ہے، تو کیا ایسی صورت میں سواری پر طواف کرنے کا دم لازم آئے گا؟

638
639

کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح

جواب: پر ہے، جنس کی بنا پر نہیں۔ ایسی روایات میں اصل مقصود اعمال کا بیان ہوتا ہے، نہ کہ اس جنس پر کوئی حکم لگانا۔ تفصیل یہ ہے کہ ہیجڑے کے جنت میں داخل نہ ہو...

639
640

میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا

جواب: کلمات ِخیر اور بدنی و مالی عبادات کا ثواب کسی مسلمان کو پہنچانا،اوریہ کام احادیث اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے افعال سے ثابت ہیں ،اور عقیدہ یہ رکھ...

640