
والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں
سوال: اگر غیر شادی شدہ بیٹی یا بیٹا، والدین کی زندگی میں وفات پا جائے تو کیا اس کا والدین کی جائیداد میں حصہ یا حق بنتا ہے؟
کھارے پانی سے وضوکرنا کیسا جس سے زنگ کی بو آرہی ہو
جواب: پاک نہیں ہو تا اور ضو و غسل ہو جاتا ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں وضو ہو گیا ، کسی وسوسوے میں پڑنے کی ضرورت نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ ...
ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کرنا
سوال: ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کرسکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سا رکھنا زیادہ بہتر ہے؟
ولی اللہ کے مزار پر چادر چڑھانے کی منت ماننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ولیُّ اللہ کے مزارپرچادر چڑھانے کی منّت مانی ہو تو کیا اسے پورا کرنا واجب ہے؟
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور)