
عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال: گھر میں نیچے فلور پر گٹر ہے اور اس کے اوپر کمرہ بنایا ہے اب اس میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟
نماز میں ٹخنوں کی طرف سے شلوار موڑنے یا نیفے سے موڑنا کپڑا فولڈ کرنے میں شمار نہیں ہوتا
سوال: نماز میں شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو نیفے سے یا ٹخنوں سے فولڈ کر لیتے ہیں جبکہ یہ بھی سنا ہے نماز میں کپڑا فولڈ کرنا بھی منع ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ٹخنوں سے اندر کی طرف فولڈ کرنے اور اوپر سے شلوار کو کھینچ کر نیفے میں گھسانا جائز ہے یہ فولڈنگ شمار نہیں ہوتا کہ کپڑا الٹا نہیں ہوا؟
برتھ ڈے کے کیک پرجاندارکی تصویربنانا
سوال: برتھ ڈے کیک پر کسی جاندار کی تصویر بنوائی جائے مثلاً جس بچی کی برتھ ڈے ہے،اس کی تصویربنوائی جائے،تو کیا وہ کیک حرا م ہو جاتا ہے ؟
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟
جواب: بچی اس کا عقیقہ کرنا مستحب ہے، اس میں افضل یہ ہے کہ اس کی پیدائش کے ساتویں دن اس کا نام رکھا جائے،اور اسی دن اس کا عقیقہ کیا جائے۔ نوٹ:اس بارے میں ...
مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنانا
جواب: نیچے مدرسہ بنادیا، تو جائز ہے، لیکن اگر اوپر یا نیچے پہلے مسجد بنادی اور بعد میں مدرسہ کی نیت کی، تو جائز نہیں۔“ (وقف کے شرعی مسائل، صفحہ 176، مطبوعہ ...
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
جواب: بچی کا نام دعا فاطمہ نہیں رکھنا چاہیے۔ جناب فاطمہ خاتون جنت رضی اللہ عنہا کے نام پر صرف فاطمہ نام رکھ دیں تاکہ اس کی برکات حاصل ہوں۔حدیث مبارک میں نبی...
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
جواب: نیچے درجے کی ہو(یعنی نواسی پڑنواسی وغیرہ بھی) زانی پر حرام ہے۔ اسی طرح زانیہ، زانی کے آباؤ و اجداد،اگرچہ کتنے ہی اوپرکے درجے کے ہوں، ان سب پر حرام ہے،...