سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 5473 results

651

لاٹری کھیلنے کا حکم

جواب: حرام او ر گناہ کا کام ہے کہ اس میں اپنی رقم کو خطرے پر پیش کیا جاتا ہے کہ یا تو لاٹری جیت کر اپنی خرچ ہونے والی رقم سے زیادہ رقم وصول کرلی جاتی ہے...

651
652

جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم

جواب: حرام ہے، خطبے میں بھی حرام ہے، لہذا کھانا، پینا، کلام کرنا اگرچہ تسبیح ہو یا سلام کا جواب یا نیکی کا حکم ہو، دورانِ خطبہ حرام ہے، بلکہ اس پر واجب ہے ک...

652
653

بینڈ باجے بجانے کی نوکری کرنے کا حکم

جواب: حرام ہے، کیونکہ یہ معصیت (گناہ) پر اجارہ کرنا ہے اور گناہ پر اجارہ کرنا بھی گناہ ہے اور اس کام پر جو تنخواہ ملے، وہ بھی حرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ ع...

653
654

پھوپھی اوربھتیجی کونکاح میں جمع کرناکیسا؟

جواب: حرام ہے۔ اس حوالہ سے ضابطہ یہ ہے کہ دو عورتیں کہ اُن میں جس ایک کو مرد فرض کریں، دوسری اس کے لئے حرام ہو ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا جائز نہ...

654
655

کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟

جواب: حرام عند الحطيم، ثم إن ذلك المسجد أفضل مكان يتحرى المصلي لصلاته،۔۔۔ و ذكر غيره أن صورة قبر إسماعيل - عليه السلام - في الحجر تحت الميزاب، و أن في الحطي...

655
657

معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟

جواب: حرام ہے ۔ اللہ عز وجل قرآنِ مجید میں سود کی حرمت سے متعلق ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا﴾ ترجمۂ کنز الایمان : ”...

657
658

کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟

جواب: حرام“ترجمہ: شرعی طور پر طواف خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے کا نام ہے۔ (التعریفات الفقھیۃ، صفحہ 138،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ،بیروت) نفلی طواف بھی ادھو...

658
659

حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم

جواب: حرام ہیں، ہاں ! جب دس دن ہوجائیں تو اب غسل کر کے نماز پڑھناشروع کریں اور روزہ بھی رکھیں اور پچھلے دو دنوں کی نمازیں بھی قضا کرنی ہوں گی۔ اس لیے...

659
660

عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: حرام ہے ۔ عورتوں کا مردوں سے یا مردوں کا عورتوں سے مشابہت اختیار کرنا حرام ہے اور حدیث مبارک میں ایسوں پر لعنت کی گئی ہے ۔ چنانچہ بخاری شریف میں ہ...

660