سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 6423 results

651

عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟

سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟

651
652

نماز میں ثناء کے ساتھ مزید اوراد پڑھنا

جواب: نفل نمازمیں پڑھنے پر محمول ہیں یعنی اگر کوئی شخص نوافل میں ثنا پڑھنے کے بعد احادیث میں وارد ہونے والےدیگر اذکار بھی پڑھتا ہے، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔...

652
653

آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم

سوال: زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں۔ البتہ زید کی زمینیں اور اس کے کچھ رشتہ دار ابھی بھی راولپنڈی میں ہی مقیم ہیں۔ مفتی صاحب آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بیان کردہ صورت میں زید جب کراچی سے راولپنڈی اپنے رشتہ داروں سے ملنے جاتا ہے ،جبکہ زید کا وہاں قیام پندرہ دن سے کم کا ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں زید راولپنڈی میں نماز قصر پڑھے گا یا پھر پوری نماز ادا کرے گا؟رہنمائی فرمادیں۔

653
654

غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا

سوال: غیر محرم مردوں اور عورتوں کا بغیر پردے کے دینی محفل میں ایک ساتھ بیٹھ کر شرکت کرنا کیسا ہے؟

654
655

بنیان پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: گرمی کی وجہ سے صرف بنیان پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

655
656

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: بیٹھ گئیں ،(پھر جب وہ چلی گئیں ) میں نے کہا کہ یہ کون ہیں ؟تو صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَاننے بتایاکہ یہ نبی پاک کی (رضاعی )والدہ ہیں ، انہوں نے آ...

656
657

نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟

سوال: زید نے بھولے سے " اﷲ اکبر " کے بجائے " اَللہُ اَعْظَمُ" کے الفاظ سے نماز شروع کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی کیا، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرلینے سے زید کی نماز درست ادا ہوگئی ؟ رہنمائی فرمادیں۔

657
658

حیض و نفاس والی عورت موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جنبی شخص اور حیض و نفاس والی عورت، موئے مبارک کی زیارت کرسکتی ہے؟ نیز ایسے کمرے میں جہاں زیارتیں تشریف فرماہوں کیا وہاں جنبی اور حیض و نفاس والی عورت داخل ہوسکتے ہیں اوروہاں بیٹھنا کیسا ہے ؟

658
659

نماز خوف کی وضاحت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نماز خوف سے کیا مراد ہے؟

659
660

قضانمازپہلے پڑھے یاادا

جواب: نفل ہوگئیں سب کو پھر سے پڑھے۔ ہاں! اگر اُسے اپنی قضا نماز یاد ہی نہ تھی یا یاد تو تھی، لیکن فرضیتِ ترتیب سے ناواقف تھایا وقتی نماز کا وقت اتنا ...

660