سرچ کریں

Displaying 6611 to 6620 out of 6654 results

6611

شوال کے چھ روزوں اور ایامِ بیض کے روزوں کی اکٹھی نیت

سوال: کیا شوال کے چھ نفل روزوں اور ایامِ بیض کے روزوں کی نیت اکٹھی ہو سکتی ہے؟ کہ دونوں نیتوں سے 13,14,15 شوال کے روزے رکھیں جائیں اور ایامِ بیض اور شوال کے روزوں کا ثواب ملے، نیز تین مزید روزے بھی رکھ لیے جائیں گے تاکہ چھ پورے ہو جائیں؟

6611
6612

تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟

سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟

6612
6613

میت کی صرف ہڈیاں ملیں تو نمازِ جنازہ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مسلمان میت کی صرف ہڈیاں ملیں اورجسم پر گوشت نہ ہو تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں؟

6613
6614

رابعہ نام کی صحابیہ

سوال: کیا "رابعہ" نام کسی صحابیہ کا ہے؟

6614
6615

عورت کا احرام کی حالت میں نیا لباس پہننا جس سے خوشبو آرہی ہو

سوال: عورت احرام کی حالت میں نیا لباس پہن سکتی ہے جبکہ اس لباس میں پہلے سے ایک طرح کی خوشبو بھی پائی جاتی ہے؟

6615
6616

میزبان کو دی جانے والی دعا

موضوع: میزبان کو دی جانے والی دعا کونسی ہے؟

6616
6617

مسواک قابلِ استعمال نہ رہے، تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں؟

سوال: مسواک استعمال شدہ اگر قابل استعمال نہ رہے تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں کیا اسے پانی میں پھینکنا چاہیے یا کہیں بھی پھینک سکتے ہیں؟ اگر خشکی پر پھینک دیں تو ہونٹ خراب ہو جائیں گے کیا درست ہے؟

6617
6618

والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں

سوال: اگر غیر شادی شدہ بیٹی یا بیٹا، والدین کی زندگی میں وفات پا جائے تو کیا اس کا والدین کی جائیداد میں حصہ یا حق بنتا ہے؟

6618
6620

خدمت گزار شخص (خصوصا طالبعلم) کو یہ دعا دی جائے

جواب: ہے؟ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو (میرے بارے میں) بتایا گیا تو آپ نے یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) دی۔(صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 66، رقم الحدیث: 143، مطبوعہ دار...

6620