میزبان کو دی جانے والی دعا کونسی ہے؟

میزبان کو دی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِیْ مَا رَزَقْتَهُمْ، وَ اغْفِرْ لَهُمْ وَ ارْحَمْهُمْ

ترجمہ:

اے اللہ! جو رزق تونے اِنہیں عطا فرمایا ہے، اس میں ان کے لیے برکت عطا فرما اور ان کی مغفرت فرما اور ان پر رحم فرما۔ (صحیح مسلم، جلد 3، صفحہ 1615، رقم الحدیث: 2042، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی، بیروت)