
گرو نانک کون تھا؟ اس کے بارے میں نظریہ
جواب: کر ایک نئے دین کی بنیاد رکھی جسے سکھ مت کہا جاتا ہے ، اس نئے مذہب کو وہ ادھورا چھوڑ گیا، جسے بعد میں آنے والے گرؤ لوگوں نے ہندو مت کے عقائد لے...
ہاروت و ماروت کا واقعہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
سوال: ہاروت اور ماروت کے قصے جو عوام میں مشہور ہیں ان کا کیا حکم ہے ؟کیا انہیں بیان کرنا چاہیے؟
عالم کا گناہ ایک جبکہ جاہل کا گناہ دو گناہ ہیں، اس کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ
سوال: ایک روایت کہیں پڑھی تھی کہ عالم کا گناہ ایک گنا جبکہ جاہل کا گناہ دو گناہ ہے ایک علم نہ سیکھنے کا اور ایک بے عملی کا جبکہ ایک مقام پر پڑھا کہ عالم کا گناہ زیادہ خطرناک ہے کہ علم سیکھ کر بے عملی کی طرف گیا ان میں سے درست کیا ہے؟
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا، اب کیا کرے ؟
جواب: پہنائے جائیں اور اگر ان تینوں میں سے کسی ایک کی بھی استطاعت نہ رکھتا ہو تو تین دن پے در پے روزے رکھے جائیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ...
قربانی کے بعد دوستوں کو کام کے بدلے گوشت دینے کا حکم
سوال: زیدعید کے پہلے دن جب قربانی کرتا ہے تو اپنے تین چار دوستوں کو بُلا لیتا ہے جو جانور ذبح کرنے اور گوشت بنوانے میں آخر تک ساتھ دیتے ہیں۔ قربانی کے بعد زید تمام دوستوں کو خیر خواہی کی نیت سے ڈیڑھ یا دو کلو گوشت بھی دے دیتا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا دوستوں سے کام کروانے کے بعد انہیں گوشت دینا جائز ہے؟جبکہ یہ سب پہلے سے طے نہیں ہوتا بلکہ زید کی نیت فقط خیر خواہی کی ہوتی ہےاور اگر پہلے سے دوستوں کے ساتھ طے کر لیا جائے کہ کام کے بدلے انہیں گوشت دیا جائے گاتو کیا حکم ہوگا؟
جواب: کرام میں شامل ہیں ،جنہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مبارک زمانوں کے درمیان بھیجا۔ بہرحال کسی لڑکے کا یہ ...
حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟
کرایہ پر سولر پلیٹ دینے کا مسئلہ اور حکم
سوال: ایک شخص کے پاس زمین تو ہے، لیکن پانی حاصل کرنے کے لیے سولر سسٹم موجود نہیں ہے۔ اب میرا اس شخص کو سولر پلیٹیں کرایہ پر دینا کیسا ہے؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ کرایہ میں رقم کے بجائے سالانہ 10 من گندم اور 10 من کپاس طے کروں تو اس طرح اجرت طے کرنا درست ہے؟ مزید یہ بھی رہنمائی فرمائیں کہ اگرمیں اُسے یہ آفر دوں کہ سال بھر بعد اگر وہ مجھ سے سولر پلیٹیں خریدنا چاہے تو اُس وقت کی موجودہ قیمت پر میں اُسے سولر پلیٹیں فروخت کردوں گا۔ اس آفر دینے میں بھی شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
شراب کی لوڈنگ یا اَن لوڈنگ کا کام کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم ملک میں ایسے گودام میں لوڈنگ، اَن لوڈنگ کا کام کرتا ہو جہاں شراب آگے دکانوں پر ڈیلیور کرنے کے لئے آتی ہو اور وہ مسلمان شخص شراب کی بوتلوں کو لوڈ کرتا ہو تاکہ لفٹر مشینیں انہیں آگے ٹرکوں تک پہنچا سکیں، تو اس شخص کا ایسا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟
آئندہ گناہ کی نیّت سے بھی گناہ ملتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی انسان یہ نیت کرے کہ اگلے سال فلاں دن میں یہ گناہ کروں گا تو کیا گناہ کرنے سے پہلے بھی صرف نیت کرنے کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا یا نہیں؟ سائل: طارق عطاری Viaمیل