سرچ کریں

Displaying 6671 to 6680 out of 7731 results

6671

گناہ سرزد ہوجائے تو یہ دعا پڑھی جائے

جواب: کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب عز و جل کا یہ ارشادِ مبارک نقل فرمایا کہ: (میرے) ایک بندے نے گناہ کیا پھر اس نے عرض کی: اے اللہ! میرا گناہ معاف فرما...

6671
6672

قرآن پاک یاد رکھنے کا وظیفہ

جواب: لاث من آخرهاترجمہ: جس شخص نے سوتے وقت سورۂ بقرہ کی دس آیات پڑھیں وہ قرآن پاک نہیں بھولے گا۔ (وہ آیات یہ ہیں): سور ۂ بقر ہ کی ابتدائی چار آیات، آیۃ ا...

6672
6673

مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمیں اپنی مسجد پر سیکنڈ فلور بنانے کی حاجت تھی اس لئے اس کی تعمیر شروع کروادی مگر ابھی دیواریں بھی پوری نہیں ہوئی اورمسجد کا فنڈ ختم ہو گیا ہے اوروقف کی کوئی ایسی شی بھی نہیں جسے کرایہ پر دے کر ضرورت پوری کی جا سکے کیا ایسی صورت میں ہم کسی شخص سے مسجد کے لیے قرض لے سکتے ہیں پھر جیسے جیسے چندہ آتا جائے گا قسط وار قرض کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ سائل:سید احسان(لاہور)

6673
6674

مسجد کےپلاٹ کے نیچے استنجاخانے بنانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کسی شخص نے ایک پلاٹ مسجد کے لیے دیا ہے، وہ پلاٹ ایک طرف سے اونچا دوسری طرف سے نیچے ہے، انتظامیہ والے یہ چاہتے ہیں کہ نیچے والی جانب پہلے بیسمنٹ میں وضو خانے ، استنجا خانے اور مسجد کا سامان رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا کمرہ بنا دیا جائے اور پھر اس کی چھت کو باقی زمین کے برابر کر کے اس پر مسجد بنا دی جائے ، اس طرح مسجد کے ایک حصے کے نیچے وضو خانے اور استنجا خانے ہو جائیں گے ، کیا اس طرح کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خضر محمودعطاری(وارڈ نمبر 12،کہوٹہ، راولپنڈی)

6674
6675

کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد تعمیر کر لینے کے بعد اس میں مسجد کی نیت کر لی گئی اور نمازیں ہونے لگ گئیں پھر کچھ عرصہ کے بعد مسجد کے چھت پر مسجد کے عموی چندے سے یعنی وہ چندہ جو مسجد کے نام پر عموما متولی کے قبضہ میں ہوتا ہے اس سےامام صاحب کے لئے فیملی رہائش تیار کی گئی تو ایسی صورت میں مسجد کی چھت پر امام کے لئے مکان بنانا اور امام صاحب کا اس میں رہائش رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد اکمل عطاری(لاہور،کینٹ)

6675
6676

پاؤں سن ہونے پر پڑھا جانے والا وظیفہ

سوال: پاؤں سن ہونے پر پڑھا جانے والا وظیفہ

6676
6677

آستین کے بٹن کھلے ہونے کی صورت میں نماز پڑھنے کا حکم

جواب: لائی سے زیادہ چڑھی ہوتواس صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی ۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ” کوئی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چ...

6677
6679

نیند سے بیدار ہو کر پڑھی جانے والی دعا

سوال: نیند سے بیدار ہو کر پڑھی جانے والی دعا

6679