
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ
تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں، جس نے ہمیں موت (نیند) دینے کے بعد زندہ کیا (جگایا) اور اسی کی طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔ (صحیح بخاری، جلد 8، صفحہ 69، رقم الحدیث: 6314، مطبوعہ دار طوق النجاۃ)