
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
جواب: مسئلہ ثابت ہوتا ہے کہ سونے کے وقت وضو کرنا ،پسندیدہ ہے اور اس کی طرف رغبت دلائی گئی ہے، پھر یہ وضو مستحب ہے اور اگر کوئی پہلے سے با وضو ہو، تو اس ...
احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟
جواب: مسئلہ میں ہندیہ کے الفاظ ہیں:”ثم خرج بقية المنی فعليه أن يغتسل“ ترجمہ:“پھر بقیہ منی خارج ہوئی، تو اس پر غسل کرنا لازم ہے۔(الفتاوى الهندية ،ج1،ص14،دار...
بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟
جواب: مسئلہ کی جو علت بیان کی گئی ہے اس سے وتر کا ان چھ نمازوں میں شامل نہ ہونا بالکل واضح ہے،چنانچہ علامہ بابرتی علیہ الرحمۃ عنایہ شرح ہدایہ میں اس مسئلے ...
سپلائیر کا دوکاندار کو اس لئے رقم دینا کہ کسی اور کا مال نہ رکھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بیکری آئٹم (بسکٹ ، کیک وغیرہ )دوکانوں پر جا کر بیچتے ہیں، اور دوکان دار کسی دوسرے کا مال اپنی دوکان پر نہ رکھے بلکہ ہم سے ہی مال خریدے اس لئے دوکان دار کو کچھ رقم دیتے ہیں، کبھی وہ رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے اور بعض اوقات رقم واپس نہیں ملتی ، کیا اس مقصد سے دوکان دار کو کچھ رقم دینا شرعاً درست ہے؟
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں یہ مشہور ہے کہ جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو وہ اپنے بچوں کا بھی نہیں کر سکتا کیا اس کی کچھ حقیقت ہے یا نہیں ؟ سائل:نصیر احمد (بلدیہ ٹاؤن کراچی)
کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: مسئلہ کو خلاصہ کی طرف منسوب کیا،پھر خلاصہ سے بحوالہ محیط نقل کیا کہ قدم کے نچلے حصے کے متعلق دو روایتیں ہیں، اور اصح یہ ہے کہ وہ سترِ عورت میں شامل ہے...
جواب: مسئلہ میں فقہاءِ دین کا اختلاف ہو،وہاں راہِ احتیاط اختیار کرتے ہوئے”خروج عن الخلاف“ بہتر ہوتا ہے، لہذا مور اگرچہ ہمارے نزدیک حلال ہے، لیکن شافعیہ کے...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: احرام اور موجبِ نفرتِ ملائکہ کرام علیہم الصلٰوۃ والسلام۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد24، صفحہ634، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاھور) اِسی طرح ایک اور مقام پر لکھت...
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
جواب: مسئلہ آنکہ ہرکہ دردست اوخاتمی ست کہ بروچیزے ازقرآن یا ازاسمائے معظمہ مثل نامِ الہی یانام قرآن عظیم یااسماے انبیا یاملئکہ علیہم الصلاۃ والثنا نوشتہ است...
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟