سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 4381 results

661

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟

661
662

زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

سوال: ہم دو بھائیوں نے اپنی وراثتی زمین بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم آپس میں تقسیم کر لی ہے۔ اب میرا ارادہ ہے کہ میں اس رقم سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار کروں۔ جب لوگوں کو میرے ارادے کے متعلق معلوم ہوا، تو کہنے لگے کہ سنی سنائی بات ہے کہ زمین کو نہیں بیچنا چاہیے۔ اس وجہ سے میں کافی پریشان ہوں کہ میں اپنا کاروبار شروع کر وں یا نہیں؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیے کہ اس بات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

662
663

مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم

جواب: واجب ہوگا، مثلاً مہر کی کم از کم مقدار روپے میں 10,000تھی، لیکن فریقین نے 5,000 حق مہر مقرر کیا، تو اس صورت میں 10,000 حق مہر ادا کرنا مرد پر لازم ہوگ...

663
664

جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟

جواب: واجب، و الحديث ورد في قضائهما تبعا للفرض“ترجمہ: ضابطہ یہ ہے کہ سنت کی قضا نہیں ہے کیونکہ قضا واجب کے ساتھ خاص ہے اور ظہر اور فجر کی سنتیں جب فرض کے ...

664
665

غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ‎

جواب: واجب ہوتاہے۔ خیال رہےکہ یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے اور اکثر لوگ اس معاملےمیں غفلت سے کام لیتےہیں ۔ ردالمحتارمیں ہےکہ ”ویجب عندھما فیما اذا ...

665
666

عورتوں کابیعت ہونا

جواب: شرائط کا پایا جانا ضروری ہے: (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو۔(۲) عقائد اہلسنت سے پورا واقف ،کفر واسلام وگمراہی وہدایت کے فرق کا خوب جاننے والا ہو۔اورعلم ...

666
667

آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں تعویذات دیتاہوں ،ایک تعویذ ایسا ہے جس میں آیاتِ سجدہ لکھی جاتی ہیں ۔ کیا اس تعویذ میں آیاتِ سجدہ لکھنے سے مجھ پر سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

667
668

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

جواب: ہونے کے وقت سے ہو گی، حتی کہ اگر کسی مقیم شخص نے فجر کے وقت میں وضو کر کے نماز پڑھی، پھر سورج طلوع ہوا تو اس نے موزے پہن لیے، پھر وقتِ زوال ظہر ادا کی...

668
669

مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟

جواب: ہونے کے لیے پندرہ راتیں مسلسل ایک جگہ پر گزارنے کی نیت ضروری ہے ،اگرچہ دن کسی دوسری جگہ پر گزارے۔ جیسا کہ رد المحتار، فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ...

669
670

سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: واجب نہیں ،آیت سجدہ سننے کے بعد ایک بار سجدہ تلاوت واجب ہوا تھا ،جسے وہ ادا کر چکا ہے ،اب وہی سجدہ کافی ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ سجدہ تلاوت و...

670