سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 2295 results

662

دعائے قنوت میں کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازِ وتر میں دعائے قنوت پڑھتے ہوئے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟

662
663

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

جواب: بیان کردہ معلومات سے یہ بات واضح ہے کہ سی جی ایم سینسر نہ تو کوئی دوا ہے اور نہ اسے جسم پر لگانا علاج ہے، بلکہ اس کامقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ مرض کی کیف...

663
664

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: بیان کرتے ہوئے بہار شریعت میں ہے: ”اگرتجارت کا جانورچرائی پر ہے، تو یہ بھی سائمہ نہیں، بلکہ اس کی زکوٰۃ قیمت لگا کر ا دا کی جائے گی۔“(بھار شریعت، جلد1...

664
665

حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا

جواب: نمازِ پنجگانہ کے وقت اور اشراق وچاشت وتہجد کی عادت رکھتی ہو، تو ان وقتوں میں بھی وضو کر کے کچھ دیر یادِ الٰہی کر لیا کرے کہ عبادت کی عادت باقی رہے۔“(ف...

665
666

عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نمازِ عصر ادا ہوجائے گی، تاہم یہ یاد رہے! کہ بلاوجہِ شرعی نماز عصر کی ادائیگی میں اتنی تاخیر کرنا ہرگز جائز نہیں کہ مکروہ وقت داخل ہوجائے یعنی غروبِ ...

666
667

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

جواب: بیان کردہ طریقہ (جس میں ایک شخص جانور دے گا اور دوسرا ان کو پالے گا اور بقر عید پہ ان کو فروخت کرکے حاصل ہونے والا منافع آپس میں برابر، برابر تقسیم...

667
668

سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم

سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟

668
669

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟

669
670

وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟

670