
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: والا نہیں۔ (القرآن، پارہ 16، سورۃ مریم، آیۃ: 64) مذکورہ آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے ”اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ اس سے پاک ہے کہ وہ ...
معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟
جواب: والا وضو ہی برقرار ہے اور مغرب کی نماز کے لیے وہی کافی ہے ، نیا وضو کرنا لازم نہیں ہے ، کیونکہ معذورِ شرعی کے لیے محض وقت کا نکلنا حقیقتاً وضو توڑنے و...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
سوال: حجِ بدل کرنے والا(جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا ؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
جواب: والا شخص یہ قیمت ادا کرکے اشیاء خریدلیتا ہے۔گویا یہاں عقد مکمل ہونے سے پہلے ہی بیچنے والے کی طرف سے چیز کا ریٹ کم کر دیا جاتا ہے۔ ظاہر ہے بائع(چیز بیچ...
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: والا ہو۔ اور چونکہ حربی کافر کا مال معصوم نہیں ہوتا، اس لئے یہاں سود متحقق نہیں ہوتا۔ لہذا جب یہ سود نہیں تو یہ جائز ہے۔ یونہی علماء فرماتے ہیں کہ انش...
نااہل کو علم سکھانے کی روایت: اس میں نااہل سے کون مراد ہے؟
جواب: والا کہ جہلاء ایسی چیزیں سن کر انکارکر بیٹھتے ہیں۔" یا پھریہ مرادہے کہ ایسے کو علم سکھانا،جس کا علم سیکھنے سے کوئی دینی مقصد نہ ہو بلکہ وہ کس...
جواب: والا۔" لیکن اس کے بجائے کوئی اچھے معنی والا نام رکھنا چاہئے۔ القاموس الوحید میں ہے ”الطائر: پرندہ، فضا میں اڑنے والا ہر جانور۔“ (القاموس الوحید، صفحہ...
قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی کو ڈیڑھ لاکھ روپے قرض دے، تاکہ وہ بھینس خرید لے اور قرض دینے والا اس مقروض سے یہ طے کرے کہ وہ اس ڈیڑھ لاکھ روپے کا اس سے دودھ خریدے گا اور مارکیٹ ریٹ سے کچھ کم قیمت پر لے گا، مثلاً: مارکیٹ میں ایک من دودھ اگر 6000 روپے کا ہے، تو قرض خواہ اس سے 5700 روپے کا لے گا، یوں اس طرح اسے ہر ایک من پر تین سو کا نفع ہوگا، تو کیا اس قرض خواہ کے لیے ایسا معاہدہ کرنا، جائز ہے یا نہیں؟
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
جواب: والا وہ مال مثلا سونا بھی شامل ہو گا، جو سال کے آخر تک موجود رہے، کیونکہ زکوۃ سال مکمل ہونے کے وقت موجود مال پر فرض ہوتی ہے اور والد صاحب کی نیت بھی م...
حضرت عائشہ صدیقہ کی پاکدامنی کا انکار کرنے والے کا حکم
جواب: والا فبدعۃ وفسق و بالجملۃ لم ینقل عن السلف المجتھدین والعلماء الصالحین جواز اللعن علی معاویۃ“ترجمہ:صحابہ کرام علیہم الرضوان کی شان میں گالی و طعن اگر ...