سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 5473 results

671

قرآن پاک مسجد میں رکھنے کی منت ماننا کیسا؟

سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میری مراد پوری ہو تو میں قرآن پاک خرید کر مسجد میں رکھوں گا اب اس مسجد میں پہلے سے بہت قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اتنی رقم کسی اور چیز میں صرف کر سکتے ہیں ؟

671
673

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

673
674

مالِ تجارت کی زکوٰۃ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: میری دکان ہے ، ایک چیز میں پانچ روپے میں خرید کر دس روپے میں بیچتا ہوں۔ اب پیچھے اس کا ریٹ بڑھ کر آٹھ روپے ہوگیا ہے تو یہ ارشاد فرمائیں کہ اب میں کس ریٹ سے زکوٰۃ کا حساب لگاؤں؟

674
675

مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا

سوال: ابھی ہندؤوں کا کوئی تہوار ہے جس میں وہ کالے رنگ کے بکرے لیا کرتے ہیں ،ہمارے ایک مقتدی ہیں وہ بکرے خرید کر لاتے ہیں اور ہندؤوں کو بیچتے ہیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

675
676

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

جواب: شرعی کے پاس پہنچنے سے وہ دینے والے کی مِلک سے نکل گئی، تو جب سال پورا ہوا، اس وقت نصاب پورا نہیں تھا، جبکہ زکوۃ لازم ہونے کے لیے سال کے آخر میں مکمل ن...

676
677

قربانی کے جانور کو بہتر جانور کے ساتھ تبدیل کرنا

سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کیا ایک دفعہ قربانی کا جانور خرید لینے کے بعد اس کو (اس سے بہتر جانور خریدنے کی نیت سے) واپس کر سکتے ہیں یا بیچ سکتے ہیں؟

677
679

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے وقت تیسری رکعت مکمل کرکے تشہد پڑھ لیا، اس کے بعد پھر سےسیدھے کھڑے ہوگئے اور فوراً یاد آنے یا لقمہ ملنے پر دوبارہ بیٹھ گئے اور بغیر سجدہ سہو کیے سلام پھیر دیا، کیا ایسا کرنا درست تھا اور نماز ہوگئی یا بیٹھنے کے بعد اولاً دوبارہ تشہد پڑھتے اس کے بعد سجدہ سہو کرکے پھر سے تشہد پڑھتے اور سلام پھیرتے تو صحیح تھا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

679
680

ہاتھی کی ہڈی والے ڈورے باندھنا کیسا ہے ؟

سوال: اگر کسی کی ٹانگوں میں درد ہوتو ،ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ اس کی پنڈلیوں پر ہاتھی کی ہڈی والے ڈورے باندھ دو ،اس کا درد ختم ہوجائے گا ، پوچھنا یہ ہے کہ بازار میں جو ہاتھی کی ہڈی والے ڈورے ملتے ہیں انہیں خرید کر باندھ سکتے ہیں یا نہیں ۔؟ براہ کرم جواب عنایت فرمائیں۔

680