
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
جواب: کن ہےمعترض کو یہ غلط فہمی ہوئی ہو کہ قرآن پاک کی آواز جس تک جائے سب کو سننا فرض ہے جبکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ قرآنِ پاک کی قراءت کے وقت جو اشخاص سننے کی...
کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: کن قضا نمازیں ذمے پر باقی رہیں تو آدمی عذاب کا مستحق ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِ...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: کن ناپسندیدہ عمل ہے)،جس سے سنتوں کے ثواب میں کمی آجاتی ہے۔ اس لیے کہ ان نمازوں میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرائض کے بعدمختصر دعا ...
عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر نماز جمعہ فرض نہیں ہے،عورتوں کےلیے حکم یہ ہےکہ عام دنوں کی طرح جمعے والے دن بھی اپنے گھر پرظہر کی نماز ہی ادا کریں۔ البتہ!اگر کوئی عورت مسجد یا...
وضو میں ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو دھونے کے حوالے سے حکم
جواب: کن ٹھوڑی سے نچلاحصہ جو گلے سے ملتا ہے،وہ چہرے کی حدود میں شامل نہیں ہے۔ تنویر الابصارودرمختار میں ہے: ”(وهو)۔۔۔ (من مبدأ سطح جبهته)۔۔۔( إلى أسفل ...
کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: کنّاں نہ پڑھا جائے،باوجیم ساکنین جن کے بعد"ت"ہو بشدت ادا کیے جائیں کہ پ اور چ کی آواز نہ دیں، جہال جلدی میں ابتر اور تجتنبوا کو اپتر اور تچتنبوا پڑھتے...
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: کنزالایمان :’’اور عورتوں کے لیے بھی شریعت کے مطابق مردوں پر ایسے ہی حق ہے، جیسا عورتوں پر ہے۔‘‘ (پارہ 2 ، سورۃالبقرۃ ، آیت228) نیز بیو ی کے ...
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: لوگوں کے سامنے آنے کو منع کرتا اور ناراض ہوتا ہے تو اب یوں سامنے آنا بھی حرام ہوگیا۔ عورت اگر نہ مانے گی اللہ قہار کے غضب میں گرفتار ہوگی جب تک شوہر ...
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: کن یہ ضرور یاد رہے کہ ان نوافل میں مشغولیت جماعت میں کوتاہی کا سبب نہ بنے۔ نماز جمعہ کے لیے آئیں اور امام خطبے کے لیے منبر پر آ چکا ہے تو اب بھی...