
یہ کہنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟
سوال: پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں۔ اس طرح کہنے کا شرعی حکم بیان فرما دیں۔
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:” مبیع اور مشتری کے درمیان تخلیہ قبضہ بنتا ہےچند شرائط کے ساتھ۔ ایک یہ ہےکہ بائع یوں کہے میں نے تیرے اور مبیع کے درمیان تخ...
سوال: اللہ پاک کو طبیب کہہ سکتے ہیں؟
”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا“ کہنا کیسا؟
جواب: رسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: اللہ پاک کی وحدانیت، نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ختم نبوت، جنت و دوزخ وغیرہا تمام ضروریاتِ دین پر ایمان رکھتا ہے، تو...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:593ھ /1196ء) لکھتے ہیں:”العارية جائزۃ، لانها نوع احسان وقد استعار النبی صلی اللہ تعالي عليه وسلم دروعا من صفوان ، و...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: اللہ عزوجل زنا ہوگا، اس صورت میں مطلقاً عورت پر عدت لازم نہیں ہوگی چاہے میاں بیوی والے معاملات ہوئے ہو ں یا نہ ہوئے ہوں، البتہ گناہ بہرحال ہوگا...
امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کوامام اعظم کہنا
سوال: ہم اہلسنت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کو امام اعظم کہتے ہیں،کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امام اعظم تو صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جائے؟
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ آداب اللباس میں فرماتے ہیں:سراویل کہ در عجم متعارف است کہ اگر زیر شتالنگ باشد یا دوسہ چین واقع شود بدعت وگناہ است۔شلوار جو عجمی علاقو...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/ 1921ء) لکھتے ہیں:”امام جب ایسی غلطی کرے جو مُوجِب ِفسادِنماز ہو، تو اس کا بتانا اور اصلاح کرانا ہرمقتدی پرفرض...