
جواب: نے والے) ملائکہ میں سے ہیں۔ سنن ابی داؤد میں ہے ”عن جابر بن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه و سلم قال: أذن لي أن أحدث عن ملك من ملائكة الله من حم...
انشورنس کمپنی میں اکاؤنٹنٹ (Accountant) کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: نے سےسے متعلق قرآن کریم میں ہے:’’وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَان‘‘ترجمہ کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو۔ (پاره:...
سوال: کسی شخص نے روزہ رکھ لیا، اب بیمار ہوگیا ،تو کیا روزہ توڑ سکتا ہے؟
حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: کوئی عورت ہند سے مکۂ مکرمہ عمرہ کرنا جائے اور اس دوران اس کے حیض کے ایام چل رہے ہوں، تو اب وہ عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گی اپنے ملک سے یا مسجدِ عائشہ سے؟
جواب: نے والے کو کہتے ہیں اورروٹی پکانا جائز وحلال کام ہے، پھر نان بائی یا تو روٹیاں پکاکر بیچےگا اور یا کسی کا دیا ہوا آٹا اجرت پر پکاکر دےگا،اورفی نفسہ یہ...
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا – شرعی رہنمائی
سوال: کیا حج یا عمرہ کرنے والا خوداپنا حلق کرسکتا ہے؟
مسافر کی قربانی کا شرعی حکم اور وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحبِ نصاب شخص ایامِ نحر کے پہلے دو دن تک تو مقیم ہے لیکن آخری دن اس نے سفر کرنا ہے اور وہ سارا دن اس کا سفر میں گزرجائے گا تو کیا اس صورت میں اس پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟(سائل : محمد جمشید)
کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار
سوال: گندم کا فطرہ نصف صاع کتنے کلو گرام بنتا ہے؟ کیا گندم کے علاوہ دوسری چیزیں کشمش جو یا کھجور، تو پورا صاع فطرہ دیں گے يا یہ سب بھی نصف صا ع ہی ہیں؟