سرچ کریں

Displaying 6811 to 6820 out of 7637 results

6811

کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟

جواب: جس عورت کو عمرہ یاکسی اورکام کے لئے شرعی سفرکرناپڑے(شرعی سفرسے مراد تین دن کی راہ یعنی تقریباً 92 کلومیٹریااس سے زائدسفرکرناپڑے بلکہ خوف فتنہ کی وجہ س...

6811
6812

اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہےتو اب بچے کس کےپاس رہیں گے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مسمی محمد حنیف ولدامیردین،میں نے اپنی بیوی کو6ماہ پہلے طلاق دیدی ہے۔میرے دوبچے ہیں،ایک بیٹاجس کی عمر12سال ہے اورایک بیٹی جس کی عمر10سال ہے۔معلوم یہ کرناہے کہ بچے کس کے پاس رہیں گے؟ابھی بچے ماں کے پاس ہیں اورمیں بچے اپنے ساتھ رکھناچاہتاہوں ۔ سائل:محمد حنیف

6812
6813

جانور کا ایک خصیہ نہ ہوتو کیا قربانی جائز ہے؟

جواب: جس سے معلوم ہوتا ہے کہ جانور میں اس عضو کا نہ ہونا عیب نہیں ہے لہٰذا ایسے جانور کی قربانی جائز ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ ت...

6813
6814

تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟

جواب: جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کو پہنچتی ہواور کرایہ کے مکان سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتی ہے تو اس صورت میں وہ فقیر شرع...

6814
6815

نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم

جواب: جس کی کوئی قیمت نہیں ، نیز اس کام سے مقصود نسل حاصل کرنا ہے اور وہ حمل سے ہو گی اور حمل ٹھہرانا اس کے اختیار میں نہیں ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورس...

6815
6816

موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں موبائل ریپئرنگ کا کام کرتا ہوں ،جس میں ہاتھ کے ناخن سے بہت زیادہ کام لینا پڑتا ہے،کیا اس وجہ سے ناخن بڑھانے کی اجازت ہے جبکہ اسکی صفائی کا خیال بھی رکھا جائے؟ سائل:ملک ساحل (کمرشل مارکیٹ،راولپنڈی)

6816
6817

میاں بیوی میں ایک سال تک جدائی رہی کیا اب نکاح دوبارہ کرنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری زوجہ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے میکے چلی گئی، سسرال والوں کی طرف سے کچھ شرائط ہمیں منظور نہیں تھی، جس وجہ سےتقریبا ایک سال ہم نے بالکل رابطہ نہیں کیا، نہ ان کی طرف سے رابطہ ہوا، اب خاندان کے بعض بڑے افراد نے صلح صفائی کروا دی ہے، اس صورت میں اکٹھا رہنے کے لئے کیا دوبارہ سے نکاح کرنا پڑے گا؟ جبکہ میں نے اب تک کوئی طلاق نہیں دی، نہ زبانی نہ تحریری، اس جھگڑے میں بھی نہیں دی کیونکہ مجھے امید تھی کہ معاملات طے ہو جائیں گے۔ سائل:منظور احمد (راولپنڈی)

6817
6818

واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟

جواب: جس طرح قسم کےیہ الفاظ زبان سےادا کئے جاتے تو قسم منعقد ہو جاتی ،اسی طرح بذریعہ واٹس ایپ تحریری طور پر ان الفاظ کےلکھنے سے بھی قسم کا انعقاد ہوجائے گا...

6818
6819

اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارے یہاں مدرسہ میں اجتماعی قربانی کااہتمام ہواجس کے جانورکی خریداری کے لئےہماراکراچی سےمیرپورخاص جاناہواکیونکہ وہاں کم قیمت میں جانورمل جاتے ہیں اوراس کام میں ایک دن صَرف ہوا۔پھرقربانی کے بعدہم نےاَخراجات کاحساب کیادیکھاگیاکہ کافی مقدارمیں رقم بچ گئی توجن لوگوں نےجانورلانے اوروزن کرکے گوشت تقسیم کرنے میں معاونت کی اوراپناوقت دیااُس باقی ماندہ رقم سے اُن کی اُجرت طے کی اوراُنہی کی اجازت سے وہ رقم مدرسہ میں دے دی جبکہ اُن کی اُجرت پہلےمقررنہ کی گئی اورقربانی فارم میں ان کوتنخواہیں دینے کاذکربھی نہیں تھا۔اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:محمدتنویر

6819
6820

سیہہ اور مور حلال ہے یا حرام؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سیہہ (وہ جانور ہے جس کی پشت پر نوکدار کانٹے موجود ہوتے ہیں)اورمورکھاناحلال ہے یاحرام؟ سائل:محمدطارق(فیصل آباد)

6820