سرچ کریں

Displaying 6881 to 6885 out of 6885 results

6881

بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے دو کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوکمیٹیوں میں سے ایک کمیٹی کی رقم یعنی 8لاکھ روپے اس کو مل گئی تھی اور ٹوٹل وہ0 1 لاکھ 50 ہزار روپے دونوں کمیٹیوں کی رقم بھر چکا ہے ۔ اب اس کا انتقال ہوگیا جس کی وجہ سے مزید کمیٹیاں وہ جمع نہیں کروائے گا اور اس کی دوسری کمیٹی تقریباً 7 ماہ بعد کھلے گی۔ سوال یہ ہے کہ جوڈھائی لاکھ روپے میت نے اضافی جمع کروائے تھے کیا وہ ورثاء کو فوراً دینا لازم ہے ؟

6881
6882

قرض کی واپسی پر زیادہ لوٹانا

جواب: صورت میں اگر معاملہ اسی طرح ہے کہ پہلے سے طے نہیں ہوتا کہ واپسی زیادہ کی جائے گی، تو آپ کا اپنی خوشی سے کچھ زیادہ دینا اور لینے والے کا لینا جائز ہے۔ ...

6882
6883

منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم

سوال: میں نے درودِ پاک پڑھنے کی مانی تھی، جب میں منت والا درود پاک پڑھتی ہوں ، تو دھیان بٹ جاتا ہے یا درود پاک پڑھتے پڑھتے کوئی کام بھی ساتھ کر رہی ہوتی ہوں، ایسی صورت میں درود پاک پڑھنے سے منت پوری ہوگی یا نہیں؟

6883
6884

عورت کو اپنے محارم اور شوہر کے سامنے کس طرح کا لباس پہننا چاہئے؟

سوال: ایک لڑکی کو اپنے بھائی کے سامنے کیا لباس پہننا چاہیے، اور اپنے شوہر کے سامنے کون سا لباس مناسب ہے، جبکہ باہر کے مواقع پر پورا حجاب کیا جاتا ہے؟ اور کس صورت میں اس کی آواز کا پردہ ہے؟

6884
6885

کرایہ پر دئیے جانے والے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: صورت میں کرائے اور دیگر اموال زکوۃ پر زکوٰۃ فرض ہو گی اوراگر کرایہ خرچ ہوجاتا ہو ،اتنا جمع نہیں ہو پاتاکہ وہ کرایہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ کے ساتھ مل ...

6885