
سوال: غسل میں کندھوں پر تین مرتبہ پانی بہانے کی طرح کیا سر پر بھی تین مرتبہ پانی بہایا جائے گا؟ اور دوسرا سوال یہ کہ تمام ظاہر ی بدن پر پانی بہانے میں سر سے شروع کیا جائے یا کندھوں سے شروع کریں؟
مقتدی کا "ثنا" کے بعد "تعوذ و تسمیہ" پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: شروع کر دی تو اب مقتدی کے لئے تعوذ و تسمیہ پڑھنا جائز ہی نہیں ہوگا جس طرح جہری قراءت شروع ہونے پر مقتدی کیلئے ثنا پڑھنا جائز نہیں ہے کیونکہ اب اس پر...
انسانی زندگی میں مذہب کی ضرورت اور اہمیت
جواب: شروع ہونے والا مشاہدہ ٔ کائنات انسان کے وجود میں یہ احساس پیدا کرتا ہے کہ اس کا کوئی خالق ہے،کیونکہ چمکتا سورج، روشن چاند،ٹمٹاتے ستارے، اونچے پہاڑ،...
چوری کے مال سے کاروبار کیا تو حاصل ہونے والے نفع کا حکم
جواب: شروع کر دیا، تو اگر یہ سامان خریدتے وقت مالِ حرام پر عقد و نقد جمع نہ ہوئے ، تو خریدا گیا سامان حرام نہیں ہوگا اور مفتیٰ بہ اور مختار للفتویٰ قول کے م...
بسم اللہ نہ پڑھنے کی صورت میں کھانے میں شیطان کے شریک ہونے کی وضاحت
جواب: شروع میں بسم اللہ پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔ کھانے کے شروع میں بسم اللہ نہ پڑھنے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”إن الشيطان يستحل ال...
نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
جواب: شروع کرنےسے پہلے اُلٹی طرف تین بار تُھتکار کرلاحول شریف یعنی لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم پڑھ لے پھر تحریمہ کہے یعنی نَم...
جواب: شروع ہوتی ہے تو ایسا بچہ یا اس سے زائد عمر کا بچہ اگر مسجد کے ادب کو پامال نہ کرے اور نمازیوں کی نماز میں خلل نہ ڈالے تو وہ مسجد میں آ سکتا ہے کہ سات ...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم
جواب: شروع کر دیا جائے تو مثلِ نماز اس کا پورا کرنا واجب ہو جاتا ہے،اس کو ادھورا چھوڑ دینا ناجائزو گناہ ہے۔ لہذا ہر طواف میں تین،تین پھیرےچھوڑنے کی وجہ سے ...
سری نماز میں امام کے جہری قراءت کرنے پر لقمہ دینا کیسا؟
سوال: امام سری نماز میں جہر سے پڑھنا شروع کردے ،تو مقتدی امام کو کس طرح لقمہ دے؟