
ذمی مرد اور کتابیہ عورت سے نکاح کا حکم
سوال: ذمی مرد کا نکاح مسلمان عورت سے ہوسکتا ہے نیز مسلمان مرد کا کتابیہ سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟
ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت جس کی ماہواری کے دن مقرر ہوں، لیکن کسی مہینے اس کو عادت سے زیادہ دن خون آجائے، جیسے کسی مہینے 9 دن تک خون آیا، تو اب اس کا کیا حکم ہے؟
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
سوال: میں امریکہ میں رہتی ہوں، شادی کو 27 سال ہوچکے ہیں، کم و بیش 15 سال سے ہم میاں بیوی ایک ہی شہر ،ایک ہی ایریا میں الگ الگ رہتے ہیں، میاں بیوی والے کوئی تعلقات نہیں، بات چیت ملنا جلنا ہوتا ہے، ہمارے درمیان طلاق وغیرہ نہیں ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں ایسے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرسکتی ہوں یا عمرہ پر جا سکتی ہوں؟
ہیئر ریموونگ کریم سے مرد کا بال صاف کرنے کا حکم ؟
سوال: کیا مرد ہیئر ریمونگ کریم سے زیر ناف بال صاف کر سکتا ہے؟
غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کافرہ (عیسائیہ) عورت سےگھر میں کام (برتن دھونے ، کپڑے دھونے ، گھر کی صفائی کرنے) کے لئے اجارہ کر سکتے ہیں؟
جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟
سوال: ايک جڑی بوٹی ہے جسے دریائی بوٹی کہا جاتا ہے، اس سے عمر سے پہلے سفید ہونے والے بالوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ کالے ہو جاتے ہیں، کسی تیل یا ماسک میں اس کا پاؤڈر مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے، شاید یہ ڈائی نہیں ہے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟
مرد کا بے پردہ عورتوں کو ٹریننگ دینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اسکولوں کے لیے اساتذہ کی نئی بھرتی میں جو نئے اساتذہ منتخب ہوتے ہیں ، ان کے لیے پڑھانے کی تربیتی نشستیں قائم کی جاتی ہیں ، کیا مرد استاذ کا عورتوں کو ٹریننگ دینا جائز ہے جبکہ ماحول یہ ہو کہ عورتوں کی اکثریت بے پردہ ہو یعنی سر کے بال کھلے ہوں ، اور درمیان میں پردہ کے لیے کوئی شے نہ ہو؟سائل : محمدذیشان عطّاری(شاہ عالم مارکیٹ ، لاہور)
دورانِ عدت سر کے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عورت عدت کی حالت میں سر پر تیل لگا سکتی ہے یا کنگھی کر سکتی ہے ؟
روزے کی حالت میں بغل کے بال صاف کرنا کیسا ؟
سوال: روزے کی حالت میں بغل کے بال کھینچ کر اتارے جائیں ،تو کیا اس سے روزے پر کوئی فرق پڑے گا؟
عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
موضوع: عورت کو عمرہ پر جاتے ہوئے حیض آجائے تو کیا کرے؟