
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
سوال: میرے ایک دوست پاکستان سےعمرہ کرنےگئے،انہوں نےعمرہ کرنےکےبعدحلق یاقصرنہیں کروایا،بلکہ مقام تنعیم میں مسجدعائشہ زیارت کےلیےچلےگئے اوروہیں تنعیم کے مقام پرہی عدم علم کی وجہ سےعمرےکاحلق کروالیا، دریافت طلب امریہ ہے کہ اس طرح کرنےسےان پردم لازم ہےیانہیں؟اگردم لازم ہو،تودم کےبجائےاس کی رقم یہاں پاکستان میں ہی شرعی فقیر کودے سکتےہیں یانہیں؟
دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا
جواب: اپنے متعلقہ ڈاکٹر سے اس طریقے کے بارے میں مشورہ کرلیا جائے۔ ہاں البتہ! بعض دوائیں مقررہ وقت پرہی لینا ضروری ہوتا ہے، ورنہ وہ مؤثر نہیں رہتیں، لہذا ...
گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا
جواب: اپنا مرض بڑھ جانے یا تندرست کو بیمار ہوجانے کا خوف ہو تو روزہ چھوڑ سکتا ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے ”(قوله خاف الزيادة) أو إبطاء البرء“ ترجمہ:...
تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟
سوال: کسی پر غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا ، تو نماز قضا ہو جائے گی ، لیکن وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ سکتا ہے ، تو اس صورت میں وہ وضو کر کے نماز پڑھے یا تیمم کرے ؟
لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک
سوال: ہماری بلڈنگ میں آنے والے لائن کے پانی میں ہلکی بدبو آرہی ہے تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک؟ اور اس پانی کا استعمال جائز ہے؟
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسکول ہے اور اس اسکول کی کتابیں ایک خاص پبلشر شائع کرتا ہے۔ اور وہ پبلشر اپنے اس مخصوص بک ڈپو کو ہی کتابیں بیچتا ہے جن کا ان سے معاہدہ طے ہوتا ہے۔ پبلشر، بک ڈپو والے سے یوں معاہدہ کرتا ہے کہ آپ کے آرڈر پر آپ کی اس شاپ پر بکس ہم اس صورت میں پرووائڈکریں گے کہ آپ ہمیں ففٹی پرسنٹ تین ماہ پہلے دیں گے اور جب ڈیلیوری دیں گے اس وقت آپ مکمل پیمنٹ کریں گے تو پھر ہم آپ کو بکس پرووائیڈ کریں گے ؟ کیا یہ صورت جائز ہے ؟
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: اپنی قضا نمازیں ادا کرتا رہےکہ نوافل کے بجائے قضا نمازیں پڑھنا زیادہ اہم و ضروری ہے، کیونکہ نوافل نہ پڑھنے پر کچھ نہیں ہوگا ، لیکن قضا نمازیں ذمے پر ب...
اٹیچ باتھ روم یا غسل خانہ بنانے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟
جواب: پر ایسے باتھ روم اور ٹوائلٹ کے درمیان کوئی دیوار یا بڑا دروازہ وغیرہ اس انداز میں نہیں لگا ہوتا کہ جس کے سبب دونوں مقام الگ الگ شمار ہوں، لہذا ایسے اٹ...
وضو کے بعد پانی پوچھنا چاہیے یا نہیں ؟
سوال: وضو کرکے پانی بدن پہ رہنے دینا ہے( یعنی وضو کا پانی پونچھ سکتے ہیں) یا بدن پر ہی خشک کرنا ہے ،کوئی حدیث شریف اس بارے میں ہو کہ سنت کیا ہے ؟