سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 971 results

61

مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟

جواب: سری نماز کی کسی رکعت میں شامل ہو، چاہے وہ کوئی سی بھی رکعت ہو،یا جہری نمازکی تیسری یاچوتھی رکعت میں ،جس میں آہستہ تلاوت کی جاتی ہے ،اس میں شامل ہوت...

61
62

نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: سری یعنی آہستہ آواز سے قراءت کرنا واجب ہے ، اگر تنہا نماز پڑھنے والے نے دن کے سُنن و نوافل میں اتنی بلند آواز سے قراءت کی کہ اگر ا...

62
63

کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟

سوال: کتنی نمازیں چھوٹ جائیں، تو انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟

63
64

کعبہ کو پہلی نظر دیکھنے کے وقت کون سی دعا مانگنی چاہئے؟

سوال: کعبہ معظمہ کو پہلی نظر دیکھیں، تو کون سی دعا مانگی جائے؟

64
66

عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟

جواب: نمازیں نہیں پڑھیں ان کی قضا کرنا بھی ہندہ کے ذمہ پر لازم ہے۔ یہاں تک تو پوچھے گئے سوال کا جواب تھا کہ صورتِ مسئولہ میں چالیس دن کے بعد آنے والا خ...

66
67

امام کے ساتھ سالانہ اجرت طے ہوئی اور اس نے پہلے ہی امامت چھوڑ دی، تو کیا اتنے دنوں کی اجرت ملے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہم اپنے گاؤں کی مسجد کے لئےایک امام صاحب لائے، جن کےساتھ یہ طے پایا کہ آپ پنجگانہ نمازیں، نمازِجمعہ اور عیدین کی نماز پڑھائیں گے، جس کے عوض ہم آپ کو سالانہ اجرت دینگے، جس میں بڑی عید (عیدالاضحیٰ) پر 30 ہزار روپے اور چھوٹی عید (عیدالفطر) پر 50 ہزار روپے دینگے اور سالانہ آپ کو 30 من گندم بھی دینگے، اب وہ امام صاحب 2 ماہ نمازیں پڑھانے کے بعد چھوڑ کر چلے گئےہیں، اب پوچھنا یہ ہے کہ ان کو اس رقم اورگندم میں سے کچھ ملے گا یا نہیں؟

67
68

صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔

68
69

جنون کی حالت میں جو نمازیں رہ گئیں، ان کے فدیہ کا حکم

سوال: میری خالہ 60 سال تک مسلسل نمازیں پڑھتی رہی ہیں ،پھر اس کے بعد ان کا چودہ (14) ماہ ذہنی توازن درست نہ رہا یعنی وہ جنون کی حالت میں رہیں اور وفات تک وہ اسی حالت میں رہیں اور ابھی فوت ہوگئی ہیں، تو ہم ان کی 14ماہ کی نمازوں کا فدیہ کیسے دیں؟

69
70

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: سری عبارت کے ذریعے ایک نقض وارد کیا اور بَصراحت مسئلہ مبحوث عنھا میں جواز کا فتوی صادر فرمایا جس سے روزِ روشن کی طرح امام اہلسنت رَحْمَۃُاللہ تَعَ...

70