
دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا
سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے کہا کہ "اللہ نے میری موت (Death) کا وقت بھی فکس نہیں کیا؟" تو کیا حکم ہوگا؟
یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: بارے میں متوجہ ہوتا ہوں تا کہ آپ یہ حاجت میرے لیے پوری فرما دیں ۔ اے اللہ ! آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما۔ ابو اسحاق ن...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: قرآنی آیات و احادیث اور اقوالِ علماء و فقہاء ملاحظہ کرنے سے بخوبی واضح ہو جائے گا کہ ان اُمور سے کس قدر سختی سے منع فرمایا گیا ہے: ڈھول کی حُرمت:...
قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا
سوال: قرآن پاک کے صفحات شہید ہوجائیں تو کیا ان کو چپکانے والی پلاسٹک کی ٹیپ وغیرہ پاک چیز سے چپکا سکتے ہیں؟
قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا
سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟
جواب: قرآنی آیات شرک و مشرکین کی مذمت پر موجود ہیں اور خود حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی غیر مسلموں سے بیزاری ثابت ہے کہ ان سے مدد نہ لی اوروصال کے قریب مشر...
اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے
جواب: بارے میں اسی طرح کہتے ہیں ۔جیساکہ اوپرمذکورہوا ۔ (2)اورعوام کے اطمینان کےلیےجوعلماء تاویل کرتے ہیں ،ان کی تاویلات میں سے ایک تاویل یہ ہےکہ: اس...
سبق کے طور پر قرآنی آیت بے وضو لکھنا یا چھونا
سوال: عربی گرامر کی کتابوں میں بطورِ مشق قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں ، ان آیات کوبے وضو چھو یا لکھ سکتے ہیں جبکہ یہ لکھنا اور چھونا بطورِ سبق ہو؟