
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
نابالغ کے مال پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں؟
جواب: صاحب نصاب ہو تب بھی نابالغ ہونے کی وجہ سے اُس پر زکوۃ فرض نہیں ہوگی ،اور نہ ہی اس کے ولی (سرپرست )پر اس کی طرف سے زکوۃ کی ادائیگی واجب ہوگی ۔ چ...
23 گرام سونا اور ایک لاکھ کا مالِ تجارت ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: صاحب نصاب ہیں، لہٰذا اگرنصاب پرسال مکمل ہوچکاہے تو قرض وغیرہ منہاکرنے کے بعد جومال زکوۃ یعنی کرنسی ، مال تجارت ،سوناوغیرہ سال مکمل ہونے پر باقی ہوتوس...
رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: صاحب نصاب کا کسی ایسے شخص پر قرض فوری ہے،جس کاوہ اقرار کرتاہے اوراس کے پاس کوئی ایسی شے نہیں کہ جس سے وہ قربانی کے لیے جانور خرید سکے ، تو اس پر قربان...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: صاحب ِنصاب کے لئے دونوں صورتوں کا ایک حکم ہے کہ اس کی جگہ دوسرا جانور قربان کرنا ضروری ہوگا ۔ البتہ فقیر نے قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر ...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
جواب: صاحب نصاب ہونے کی صورت میں دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا جبکہ حج کی ادائیگی واجب ہونے کی دیگر شرائط بھی پائی جائیں۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحم...
قربانی نہ کرنے والے کا بکری صدقہ کرنے سے متعلق سوال
جواب: صاحب نصاب شخص نے قربانی واجب ہونے کے باوجود چند سالوں تک قربانی نہیں کی، توایسا شخص قربانی ترک کرنے کے سبب گناہگار ہوا، اس پر لازم ہے کہ اپنے اُس گناہ...
ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: صاحب نصاب ہیں، تو آپ کی ملکیت میں اس طرح کی جتنی گائےاور بچھڑے ہیں سال مکمل ہونے والے دن ان کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکٰوۃ اداکرناضروری ہے ۔ البت...