سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1937 results

61

حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا

جواب: عورت کے لیے قرآن کریم کوبغیر چھوئے بھی پڑھنا جائز نہیں، ایسے ہی حیض سے فارغ ہونے کے بعد بھی جب تک وہ غسل نہ کرلے اس کےلیے قرآن کریم کو بغیر چھوئےبھی...

61
62

غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے

جواب: عورت کو تو اور بھی زِیادہ احتیاط کی حاجت ہے ۔دَورانِ غسل کسی قسم کی گُفتگومت کیجئے، کوئی دُعا بھی نہ پڑھئے ، نہانے کے بعدتَولیے وغیرہ سے بدن پُونچھنے ...

62
63

غسل کب فرض ہوتا ہے ؟

جواب: عورت کے آگے یا پیچھے یا مرد کے پیچھے داخِل ہو جانا ، خواہ شہوت (لذت) ہو یا نہ ہو،اِنزال ہو یا نہ ہو، دونو ں پرغسل فرض کرتا ہے، بشرطیکہ دونوں مُکلَّف ہ...

63
64

زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟

جواب: عورت کا بچہ زندہ پیدا ہوا یعنی اکثر حصہ باہر ہونے کے وقت زندہ تھا پھر مر گیا ، تو اس کو غسل و کفن دیں گے اور اس کی نماز پڑھیں گے۔۔۔بچہ زندہ پیدا ہوا ی...

64
65

میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا

جواب: عورت کو چھونے لگے، اس وقت ہاتھ پر کپڑاوغیرہ لپیٹنا لاز م ہے کیونکہ ستر عورت کو جیسے دیکھنا حرام ہے، ایسے ہی بلا حائل چھونا بھی حرام ہے، لیکن بغیرحا...

65
66

ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم

جواب: عورت کی ماہواری کے دن ہوں تو اگرچہ اس حالت میں نکاح تو ہوجائے گا ، لیکن اس حالت میں عورت کے ناف کے نیچے سے گھٹنے کے نیچے تک کے حصے کوبغیرکسی موٹے حائل...

66
68

غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟

68
69

چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اسے والدہ کاغسل دینا

جواب: عورت بھی اسے غسل دے سکتی ہے ،لیکن اگربچہ مشتہاۃ ہو ،تو اس بچے کو کوئی مرد غسل دے گا،عورت کو دینا منع ہے اوردو،تین سال کابچہ قابلِ شہوت نہیں ہوتا ت...

69
70

بالوں میں گرہ لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم

جواب: عورت کے جُوڑے کے مسئلے سے یہ اخذ ہوتا ہے کہ جس بال میں خود بخود گرہ لگ گئی ہو ،اسے کھول کر دھونا واجب نہیں کیونکہ اس سےبچناممکن نہیں ہے، اگرچہ وہ مرد...

70