سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 7223 results

61

نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟

جواب: پر سوائے چاندی کی ایک انگوٹھی کےجس کا وزن ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو، بقیہ تمام سونے اور چاندی کےزیورات پہننا، ناجائز وحرام ہے، لہذا نومولود بچے کو ...

61
62

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

جواب: پر ہی لوٹتا ہے، اس لیے کہ نقصان، اصل مال کا جزو ہے جو کہ ضائع ہو گیا ہے، تو اس کی شرط رب المال کے علاوہ کسی اور پر نہیں لگائی جا سکتی اور نہ ہی یہ ...

62
63

"مؤمن کی قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ"حدیث کا حوالہ؟

سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے جس میں فرمایا گیا ہو کہ مؤمن کی قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے ؟

63
64

شوہر کا بیوی کو قبر میں اتارنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دِین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کو قبر میں اتارنا جائز نہیں ، کیا واقعی یہ بات دُرست ہے؟ راہنمائی فرما دیں۔

64
65

انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا

سوال: کسی کے انتقال کے بعد اس کی قبر پر چالیس دن تک اگربتی جلائی جاتی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

65
66

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض حکیم حضرات اپنی کچھ دیسی دواؤں میں سانپ اورکیڑے استعمال کرتے ہیں اورکچھ ادویات میں سانپ کی کینچلی یعنی وہ سفید جالی نُماشفاف جھلی جواُترجاتی ہے،ڈالتے ہیں،توکیاایسی ادویات کاکھانایاظاہرِ بدن پراستعمال کرنا شرعاًجائزہے؟

66
68

کیا قبر میں روح واپس لوٹا دی جاتی ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت

سوال: انسان جب فوت ہو جاتا ہے تو قبر کے اندر کیا اس کے جسم میں روح کو لوٹا دیا جاتا ہے، کیونکہ عموماً لوگوں سے یہی سنا گیا ہے کہ جو فوت ہو گیا وہ قیامت کے روز اٹھے گا۔ تو قبر میں روح کے لوٹائے جانے پر کوئی دلیل یا کوئی حوالہ ہے ؟

68
69

قبر پر اُگنے والے ہَرے پودے کو کاٹنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قبر پر اگرہَرا پودا نکل آئے ، تو اسےہٹانا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔

69
70

جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز کا حکم

سوال: مسجد میں کوئی قبر ہو ، تو کیا وہاں نماز ہو جاتی ہے ؟

70