
بڑے جانور سے سات بچوں کا عقیقہ کرنا
جواب: لڑکے کے دوحصے رکھنے ہوں تو 7 بچوں کی طرف سےایک بڑا جانورکافی نہیں ہوگا کہ ایک بڑے جانور میں 7 سے زیادہ حصے نہیں ہوسکتے۔ سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا ...
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: مالدار بناتے ہیں اور دوسروں کو غنی وہی کر سکتا ہے جسے غنی کرنے کی قدرت اور اختیارحاصل ہو۔ ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا: ’’وَ لَوْ اَنَّهُمْ رَضُوْ...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
جواب: مالدار پر واجب ہے اگرچہ حج میں ہو، بلکہ یہ(قربانی ) حج کا شکرانہ ہے۔قارِن اور متمتع پر واجب اگرچہ فقیر ہو اور مُفْرِد کے لیے مستحب اگرچہ غنی ہو۔‘‘(بھ...
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
سوال: نابالغ کو رمضان کے فرض روزے کے دوران احتلام ہوگیا، تو کیا اب وہ اس روزے میں فرض کی نیت کرسکتا ہے؟ اگر نہیں کرسکتا، تو کیا اس پراس روزے کی قضاء لازم ہوگی؟
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: مالدار پر واجب ہے اگرچہ حج میں ہو، بلکہ یہ (قربانی) حج کا شکرانہ ہے۔ قارِن اور متمتع پر واجب اگرچہ فقیر ہو اور مُفْرِد کے لیے مستحب اگرچہ غنی ہو۔‘‘ (ب...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: مالداریاایسے شخص کابھیک مانگناجو قوی تندرست کمانے پر قادرہو)اوریہ سائل مُتعنّت(بار بار سوال کرکے مشقت میں ڈالنے والایعنی پیشہ وربھکاری)ہو،تو نہ دے۔“ ...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔
اپنے دامادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
جواب: شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)ہے تو سسراسے اپنی زکاۃ دے سکتاہے۔ردالمحتارمیں ہے "ویجوز دفعھالزوجۃ ابیہ وابنہ وزوج ابنتہ " ترجمہ: اورزکاۃ دیناجائزہے،اپنے باپ ...