
شوہرمستحقِ زکوۃ ہو اور بیوی صاحب نصاب ،تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص کام تو کرتاہے لیکن اتنی آمدنی نہیں کہ گھر کے اخراجات پورے کر سکے،وہ خود تو صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اس کی بیوی سونے چاندی کی وجہ سے صاحب نصاب ہے کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتےہیں ؟
جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: نصاب “ یعنی زکوۃ اور عشر کا ایک مصرف فقیر بھی ہے اور فقیر سے مراد وہ شخص ہے جونصاب سے کم مال کا مالک ہو ۔ (تنویر الابصار مع الدر المختار ،کتاب الزکاۃ...
نابالغ یا پاگل کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: نصابا ۔۔۔فاضلا عن حاجته۔۔۔ ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني الصغير“ترجمہ:جو شخص اپنی حاجت سے زائد نصاب کا مالک ہو،اسے زکوٰۃ دینا جائز نہیں، یونہی غنی کے ن...
مالک نصاب کافرمسلمان ہوا تو زکوۃ کے لئے سال کا اعتبار کب سے ہوگا ؟
سوال: اگر کوئی عورت پہلے کافر تھی پھر اللہ پاک کی توفیق سے مسلمان ہوئیں اور نصاب کی مالکہ بھی ہیں، تو نصاب کے سال کا اعتبار کب سے ہوگا جس دن مسلمان ہوئی اس د ن سے یا جس نصاب کی مالک ہوئی اس دن سے؟
زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے زیادہ سونا موجود ہو، جس پر زکوٰۃ فرض ہورہی ہے ، وہ شخص ایک ساتھ زکوۃ نہیں نکال سکتا ، بلکہ کچھ نہ کچھ رقم ہر مہینے الگ کر کے رکھتا رہتا ہے، اب وہ دن آگیا جس دن سال پورا ہونا تھا، لیکن ابھی اس کے پاس اتنی رقم جمع نہیں ہوئی کہ جس سے پوری زکوۃ ادا کر سکے ، تو کیا اس صورت میں زکوۃ کی بعض رقم ادا کرنے کی صورت میں تاخیر کرنے کی اجازت ہوگی یا کچھ سونا وغیرہ بیچ کر فوراً زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟
زمین ساٹھ لاکھ کی خرید کر ستر لاکھ میں بیچی، تو زکوۃ ستر لاکھ پر ہوگی یا دس لاکھ پر؟
جواب: نصاب ہو تو نصاب پر جس دن سال مکمل ہواس دن اس کی ملکیت میں جتنے بھی اموال زکوۃ ہوں ان سب کی مجموعی مالیت پر چالیسواں حصہ یعنی ڈھائی فیصدبطورزکوۃ دینالا...
2010 میں سونے پر زکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟
سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے حساب سے جب زکاۃ لازم ہوئی تھی؟
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: نصاب کی مقدار کوپہنچتاہے،توجب اس کے نصاب پرسال گزرجائے گا، (بقیہ شرائط کے ساتھ )اس کی زکوۃ ادا کرے گی۔ (2)شوہر یااس کے گھر والوں نے عورت کوصراحتا...
پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم
جواب: نصاب کا پانچواں حصہ وصول ہوجائے اور اگر وہ قرض کئی سال رہا تووصولی کے بعد تمام سالوں کی زکوۃ لازم ہوگی اس لئے بہترہے کہ اپنے بقیہ مالوں کی زکوۃ دینےکے...